تازہ ترین 
< >
rss

 کاشف ہاشمی

سال 2017ء میں 8 بینکوں سے پونے 2 کروڑ لوٹ لیے گئے

بینکوں، منی ایکسچینج ،جیولرز،دکانوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کے بعد ڈکیت اورچور باآسانی فرار ہوجاتے ہیں۔

December 20, 2017

کراچی میں رواں سال فائرنگ، پرتشدد واقعات میں 452 افراد قتل ہوئے

مقتولین میں ڈی ایس پی سمیت17پولیس اہلکار، رینجرز، رٹائرکرنل، 2ڈاکٹر، بینک منیجر، اے ایس ایف اہلکاراور68خواتین شامل ہیں

December 18, 2017

2017ء دہشت گردی کے واقعات میں کمی؛ کوئی اہم کیس انجام کو نہ پہنچا

بم دھماکوں میں ملوث کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے، امیر انصار الشریعہ تاحال مفرور۔

December 16, 2017

بھتہ خوروں اور اغوا کاروں نے اسٹریٹ کرائمز بھی شروع کر دیے

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے سیاسی و مذہبی تنظیموں کے سائے تلے کارروائیاں کرنے والے الگ ہوکر کارروائیاں کرنے لگے

November 29, 2017

اے وی سی سی کراچی میں تبادلوں سے اہم مقدمات کی تفتیش رک گئی

پرانے سازشی افسران نے نئے ایس ایس پی سے مل کر اہل افسران اور اہلکاروں کا تبادلہ کرادیا

November 21, 2017

کراچی میں ریاست اور فوج مخالف وال چاکنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

عزیز آباد سمیت ضلع وسطی کے تمام علاقوں کی خفیہ طور پر نگرانی شروع کردی گئی ہے۔

November 18, 2017

شراب اور منشیات کی اسمگلنگ کی نشاندہی کے باوجود محکمہ ایکسائز کارروائی سے گریزاں

بلوچستان سے کروڑوں روپے کی منشیات کی کراچی اور اندرون سندھ ترسیل جاری

November 13, 2017

حماد صدیقی کی دبئی میں گرفتاری کیلیے آج اجلاس متوقع

اجلاس میں قانونی دستاویزات تیار اوردبئی جانے والوں کے ناموں کا انتخاب کیاجائیگا، اعلیٰ افسر

October 30, 2017

آج سندھ کابینہ کے اجلاس اے ڈی خواجہ کی قسمت کا فیصلہ متوقع

رخصتی یقینی یا معاملہ پھر عدالت جائے گا،آئی جی سندھ کی اپنے قریبی رفقا سے مشاورت

October 28, 2017

سی پیک کی سیکیورٹی کیلیے سندھ پولیس کے13 ہزار200 افسران و اہلکاروں کی فوجی تربیت مکمل

کمانڈوز کی تربیت کے لیے 300 اہلکاروں اور 72 انسٹرکٹرز کو بھی آرمی کی ٹریننگ کے لیے منتخب کیا گیا ہے

October 27, 2017
6