- امریکا کے شام میں ایرانی ٹھکانوں پر جوابی فضائی حملے؛11 ہلاکتیں
- مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ
- مشہور موسیقار ’بے ٹہووِن‘ کی موت کے 200 سال بعد ڈی این اے تجزیہ
- اب مائیکروسوفٹ براؤزر میں الفاظ سے اے آئی تصاویر تخلیق کرنا ممکن
- رمضان المبارک؛ سحری کی ایسی غذائیں جن سے دن بھر بھوک نہیں لگے گی
- عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- چین نے پاکستان کی دو ارب ڈالر کی قرض ادائیگی مؤخر کردی
- مسجد نبوی میں افطار کے پکوان کیلیے 11 غذائی کمپنیوں کی منظوری
- زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
- سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس پر ابتدائی کارروائی شروع
- راہداری ریمانڈ منظور؛ کوئٹہ پولیس حسان نیازی کو اسلام آباد سے لے کر روانہ
- پنجاب، پب جی گیم مزید 2 نوجوانوں کی زندگیاں نگل گیا
- پنجاب، کے پی انتخابات کیلیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر
- بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا رمضان کی آمد پر خصوصی پیغام
- نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونے والی ہے،عمران خان
- وزیراعظم شہباز شریف کے لاہور اور قصور کے اچانک دورے
- پہلا ٹی20؛ پاکستان نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا
- پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے لیے بلیو ٹک سبسکرپشن قیمتاً متعارف
- کراچی؛ تھانے میں قید 3 نوجوان بازیاب، بچھو بیچنے کے بہانے بلاکر قید کیا گیا
- زمان پارک آپریشن میں برآمد اسلحہ غیرقانونی نکلا

کاشف ہاشمی

چاقو مار کو پکڑنے کی کوشش کرنیوالا شخص ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق
محفوظ کو واٹر ٹینکر نے کچل دیا،ملزم موقع سے فرار، پولیس کی معاملہ دبانے کی کوشش

ملک دشمنوں کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کی منظوری
تحقیقاتی اداروں نے کالعدم جماعتوں اورسیاسی عسکری ونگز کیخلاف شواہد جمع کرنا شروع کردیے

پی ایس پی میں شامل ہونیوالے 1900 سیاسی کارکنوں کی تحقیقات شروع
سیکیورٹی ادارے جانچ پڑتال کر رہے ہیں کہ مذکورہ افراد منفی سرگرمیوں میں ملوث ہیں یا نہیں؟ منفی رپورٹ پر گرفتاریاں ہونگی

فوجیوں پر حملہ کیس میں نامزد پی پی ایم پی اے سیاسی دباؤ پر کلیئر قرار
درخشاں انویسٹی گیشن پولیس حملے اور سرکاری اسلحہ چھینے والے ملزمان کی گرفتاری میں تاحال ناکام

ہائی پروفائل کیسز میں گواہوں کیلیے تحفظ کیلیے کام شروع
ابتدائی مرحلے میں ہائی پروفائل کیسز کے 11 عینی شاہدین تحفظ دینے کے لیے منتخب

ماہ ستمبر میں 2 پولیس اہلکار اور سابق کونسلر سمیت 47 افراد جاں بحق
خواجہ اظہار الحسن پر حملے میں پولیس اہلکار اور ایک لڑکا جاں بحق ہوا، پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے
غیر قانونی سرگرمیاں؛ سینٹرل جیل کراچی کے اہم افسران و اہلکار ہٹانے کی سفارش
ایڈیشنل آئی جی کرائم برانچ نے سیل تحقیقاتی رپورٹ سیکریٹری داخلہ سندھ کوپیش کر دی
کراچی پر داعش کے کنٹرول کیلیے کالعدم تنظیموں کی طاقت آزمائی
بدامنی کالعدم تنظیموں کے باہمی اختلافات کا شاخسانہ، انصار الشریعہ گروپ 15 اعلیٰ تعلیم یافتہ طلبا پر مشتمل ہے

اگست میں فائرنگ اورپرتشدد واقعات میں 45 افراد جاں بحق،111زخمی
پولیس اور رینجرز نے چھاپوںاور مقابلوں میں 43جرائم پیشہ ہلاک کردیے، 1750سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

سنٹرل جیل سے 2 دہشت گردوں کے فرار نے پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیا
عملہ کی ملی بھگت کا شبہ، 12 افسران و پولیس اہلکاروں کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا