تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

پیمرا نے ٹی وی ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد کا نوٹس لے لیا

ریگولیٹری اتھارٹی نے انتظامیہ کو متنازعہ مواد ہٹانے اور آئندہ ایسا مواد نشر نہ کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے

May 27, 2023

پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس مستعفی

جمشید تھامس نے پارٹی عہدے سے بھی استعفی دینے کا اعلان کیا ہے

May 27, 2023

پیزا خریدیں اور قیمت مرنے کے بعد ادا کریں!

منتخب افراد اپنی وصیت کے طور پر ایک معاہدے پر دستخط کریں گے جس سے پیزا کی قیمت اُن کے مرنے پر وصول کی جائے گی

May 27, 2023

شہدا کی یادگار جلانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، نواز شریف

بات چیت صرف سیاستدانوں سے کی جاتی ہے، صدر مسلم لیگ ن

May 27, 2023

بھارتی اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ نکل آیا، 100 بچے اسپتال منتقل

ایک این جی او کو اسکول میں دوپہر کے کھانے کی فراہمی کے لیے تفویض کیا گیا تھا

May 27, 2023

بلوچستان میں ’یوم غدار وطن‘ کے حوالے سے ریلیاں

عوام کی جانب سے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

May 27, 2023

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 11 افراد جاں بحق

برفانی تودے تلے دب کر 13 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 12 کی حالت تشویشناک ہے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

May 27, 2023

بلاول کو وزیراعظم بننے سے پہلے کراچی کو حق دینا ہوگا، مصطفیٰ کمال

وجہ جانے بغیر ریاست مخالفت بیانیے کو ختم نہیں کیا جا سکتا، سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

May 27, 2023

عروج آفتاب نے خود کو ’پاکستانی‘ اور ’اردو گلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض کردیا

2021 میں اپنے گانے ’محبت‘ پر گلوکارہ نے بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس کی کیٹیگری میں گریمی ایوارڈ جیتا تھا

May 27, 2023

کراچی: جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

ڈاکٹر سیمی جمالی کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں

May 27, 2023
13