تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

راؤ انوار کے پولیس مقابلوں کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے جوڈیشل انکوائری کی درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دیدیے

April 24, 2019

ایسٹر دھماکوں میں ایک خاتون سمیت 9 خود کش حملہ آور ملوث تھے، سری لنکا

8 خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی جن میں سے ایک نے برطانیہ اور آسٹریلیا سے تعلیم حاصل کی

April 24, 2019

جامعہ حفصہ کو نئی جگہ دینے سے متعلق رپورٹ طلب

اٹارنی جنرل 2 مئی کو آئندہ سماعت پر سپریم کورٹ کو اس حوالے سے آ گاہ کریں گے

April 24, 2019

ایف آئی اے کی لاہور میں کارروائی، منی لانڈرنگ کے الزام میں 11 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں سے 2 کا تعلق کراچی سے ہے، ملزمان نے 15 ارب ڈالرز بیرون ملک اسمگل کیے، ایف آئی اے

April 24, 2019

سعودی انجینیئر نے ڈرون کیلئے ماچس کی ڈبیہ جتنا ریڈار تیار کرلیا

صرف 150 گرام وزنی ریڈار ڈرون کی رہنمائی اور نابینا افراد کوراہ دکھانے کا کام بھی کرے گا۔

April 24, 2019

گوریلا بھی سیلفی کے شوقین نکلے

کانگو کے ایک پارک کے عملے کے ساتھ گوریلاؤں کی سیلفی دنیا بھر میں مقبول ہورہی ہیں۔

April 24, 2019

الرجی کے مریضوں کو ہنگامی حالت میں دوا فراہم کرنے والی ٹیکہ گھڑی

رائس یونیورسٹی کے طلبا کی تیارکردہ ’ایپی ویئر‘ ضرورت پڑنے پر ایپی نیفرائن کا ٹیکہ مہیا کرتی ہے۔

April 24, 2019

اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے خلاف واجد ضیاء کا بیان قلمبند

اسحاق ڈار کے اثاثوں میں 92 گنا اضافہ ہوا لیکن وہ اپنے ذرائع آمدن واضح نہیں کرسکے، واجد ضیاء

April 24, 2019

میں بلاول بھٹو صاحبہ کی طرح پرچی پر نہیں آیا، وزیر اعظم

نہ ان کو این آر او دوں گا نہ معاف کروں گا، وزیراعظم

April 24, 2019

نشوہ اورعصمت کیس؛ اقرا عزیزمعاشرے کی بے حسی پرچلا اٹھیں

اقرا کے ساتھ دیگر فنکاروں نے بھی نشوہ اور عصمت کیس میں وزیراعظم سے مجرموں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے

April 24, 2019
7