تازہ ترین 
< >
rss

 شاہ زیب خان

پشاور میں رہائش پزیر شاہ رخ خان کی کزن انتقال کرگئیں

نورجہاں نے پشاور سے کئی بار شاہ رخ خان کیلئے تحفے بھیجے جبکہ ہر سال وہ شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب بھی مناتیں رہیں

January 29, 2020

کے پی کے میں انتظامیہ اور نانبائیوں میں مذاکرات کامیاب، روٹی کے وزن اور قیمت پر اتفاق

نانبائی 115 گرام کی روٹی 10 روپے پر فروخت کریں گے، ترجمان ضلعی انتظامیہ

January 21, 2020

آٹے کی قیمت میں اضافہ؛ خیبر پختونخوا کے نان بائیوں کا ہڑتال کا اعلان

جرمانوں سے تنگ آکر نانبائی اپنا کاروبار بند کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں، نان بائی ایسوسی ایشن

January 2, 2020

پشتو اور اردو کے معروف گلوکاروں کے 12 ملی نغموں پر مبنی البم تیار

البم میں لیلی خان اور نصیر آفریدی نے آواز کا جادو جگایا ہے

August 2, 2019

بی آر ٹی منصوبہ؛ انڈر پاس میں حجام کی دکان سوشل میڈیا پر مقبول 

بی آر ٹی کے انڈر پاسز تسلی بخش سیکیورٹی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ویران پڑے ہوئے ہیں

July 10, 2019

خیبر پختونخوا کے عوام کی خوشی کو اپنی عید سمجھنے والی خواتین سرکاری افسران

خیبرپختونخوا کے شہروں میں عوامی شکایات کے حل کے لئے خواتین افسران بھی ہر وقت تیار رہتی ہیں

June 4, 2019

گورنر ہاؤس پشاور میں یتیم بچوں کی دعوت افطار اور موج میلے

دعوت افطار میں شہر کے 3 یتیم خانوں سے 400 بچوں نےشرکت کی

May 27, 2019

چینی باشندے سے شادی کرنے والی لڑکی مسکان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

مسیحی لڑکی مسکان کی شادی 27 فروری 2019ء کو چینی باشندے سوبینجی سے طے ہوئی تھی

May 21, 2019

ملک کی سب سے بڑی شہد منڈی 40 سال بعد بھی بنیادی سہولیات سے محروم

1200 دکانوں پر مشتمل شہد منڈی 500 سے 700 کنٹینرز سالانہ خلیجی ممالک کو ایکسپورٹ کرتی ہے

May 20, 2019

سوات میں پشتو کی مقامی گلوکارہ کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی

May 7, 2019
3