تازہ ترین 
< >
rss

 غلام محی الدین

2014 میں پاکستانی معیشت ہچکولے کھاتی رہی

سال کھوکھلے دعووں اور بہانوں کی نذر، قرضے لے کر سود اتارے گئے

January 4, 2015

ڈر کر مریں، یا لڑ کر

پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر گزرنے والی قیامت بھی کہنے کو ہزاروں لاکھوں واقعات کی طرح ایک واقعہ ہی ہے۔

December 20, 2014

مقتل میں کسی ماں کی صدا گونج رہی ہے

ماں نے اپنے لعل کے یونیفارم کی استری تازہ کی اور اس کی گالوں پر ممتا بھرا بوسہ دے کر رخصت کیا۔

December 17, 2014

طالبان ہوں یا داعش؛ مسئلے کا حل پاکستان کے پاس ہے، جنرل (ر) حمید گل

افغان جہاد کا آغاز تو 1974ء میں بھٹو کے دور ہی میں ہو گیا تھا، سابق سربراہ آئی ایس آئی

December 14, 2014

امریکا، روس اور چین کی سیاسی مثلث، کیا پاکستان اپنی اہمیت کیش کراپائے گا ۔۔۔۔؟

2015 میں پاکستان کو پھلنے پھولنے کا ایک اور نادر موقع میسر آنے والا ہے۔

December 7, 2014

امریکی پھندے سے نجات

برطانوی فوج میں گزرے وقت کے بارے میں وہ بہت دلچسپ واقعات سنایا کرتے تھے۔

December 1, 2014

2014 میں افغانستان افیون کی کاشت میں سر فہرست

دانۂ خشخاش نے امریکا اور مغرب کی نیندیں حرام کردیں

November 23, 2014

’’آئین نے لوگوں کو کیا دیا‘‘

آئین میں ترامیم کا مقصد صرف اور صرف اپنے اقتدارکو مضبوط کرنا ہوتا ہے، اس کے سوا کچھ نہیں۔

November 19, 2014

تیل کی جنگ کون جیتے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟

امریکا اگر منصوبے کے تحت روس اور ایران کو تباہی کے دہانے پر پہنچا رہے ہیں، تواس کا خمیازہ پوری دنیا بھگتےگی

November 9, 2014

’’نئی گریٹ گیم‘‘ کی اصطلاح کا تازہ منظر نامہ اور پاکستان

2015 میں یہ عظیم کھیل تیسرے اور حتمی مرحلے میں داخل ہو رہا ہے ۔۔۔

October 12, 2014
15