تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

زین ملک گلوکار کے بعد ڈیزائنر بھی بن گئے

میری فیملی کا تعلق پاکستان سے ہےاس لیے اردو کی میرے لیے بہت اہمیت ہے،زین ملک

July 13, 2016

بھارت میں6 اداکاروں کی وجہ سے فلم بکتی ہے، کرن جوہر

نئے اداکارلینے پربجٹ نہیں ملتااورفلم کی بیرون ملک ریلیز کے امکان کم ہوتے ہیں، کرن جوہر

July 13, 2016

شاہ رخ نے بنگلہ دیش حملوں پر چپ سادھ لی

بنگلہ دیش حملوں سے متعلق سوال کے جواب میں شاہ رخ نے کہا کہ پلیز مجھ سے کوئی سوال مت کریں

July 12, 2016

 مصنفہ نکیتاسنگھ نے رنویرسنگھ کی بیوی ہونے کا دعویٰ کردیا

رنویرمیرے شوہرہیں اور میں ان کی خوشی میں ہی خوش ہیں،  مصنفہ

July 12, 2016

بالی ووڈ میں شاہ رخ کی جگہ نہیں لے سکتا،عدنان صدیقی

شاہ رخ خان، اکشےکمار یا سلمان خان بہترین اداکارہیں میں اس دوڑ میں آنا چاہوں تو بری طرح باہر نکال دیا جاؤں گا، اداکار

July 6, 2016

موسیقارامن کا پیغام دینے والے ہیں، عدنان سمیع

عدنان سمیع فلم "بجرنگی بھائی جان" میں امجد صابری کے والد غلام فرید صابری کی قوالی بھر دو جھولی گا چکے ہیں۔

July 5, 2016

اداکاری سکھانے کے اسکول فراڈ ہیں ، نصیرالدین شاہ

دلیپ کمار، امیتابھ اور کمل ہاسن کبھی اداکاری کے اسکول نہیں گئے اس کے باوجود یہ نامور اداکار بنے، اداکار

July 5, 2016

پریانکاہالی ووڈ میں مصروف؛ بالی ووڈ کیلیے وقت ختم ہوگیا

میرے پاس وقت ہوا اور کوئی اچھا پروجیکٹ ملا تو ضرور بالی ووڈ فلم کروں گی، اداکارہ

July 4, 2016

دپیکا اور میرے درمیان کچھ تبدیل نہیں ہوا، پریانکا

 سب کچھ جیسے پہلے تھا آج بھی ویسا ہی ہے البتہ میڈیا کی سوچ تبدیل ہوگئی ہے، اداکارہ

July 2, 2016

نوازالدین صدیقی کا ہالی ووڈ میں چھوٹے رول ادا کرنے سے انکار

چھوٹے رول کرنے سے بہترہے بالی ووڈ میں بادشاہ کی طرح کام کیا جائے، نواز الدین صدیقی

July 1, 2016
18