تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتا ہوں، شاہ رخ خان

ہم ایک دوسرے کو سمجھ سکتے ہیں اورایسی فلم کریں گے جس میں کرداربرابر ہوں، شاہ رخ خان

August 24, 2015

بالی ووڈ میں ناکامی کے بعد پلوی شاردا نے ہالی ووڈ میں انٹری دیدی

اداکارہ نے نکول کڈ مین کے ساتھ گارتھ ڈیوس کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم ’’ لائن‘‘ کے لیےاپنے سین عکسبند کروا دیے

August 22, 2015

کرن جوہر نے ہرتیک کو بالی ووڈ کا مکمل سپر ہیرو قرار دیدیا

ہرتیک روشن میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ ہر طرح کے سپر ہیرو کا کردار نبھاسکتے ہیں، کرن جوہر

August 22, 2015

خواتین میک اپ کے علاوہ اپنا دفاع کرنا بھی سیکھیں،اکشے کمار

زیادتی برداشت کرکے خاموش رہنا ایک بڑی غلطی ہے اور اسے ختم کرنا چاہیے،اداکار

August 21, 2015

  ٹوئنکل کھنہ نے اپنی پہلی کتاب’’مسزفنی بونز‘‘ لانچ کردی

میرے شوہر میری لکھی گئی کامیڈی فلموں میں کام کرکے لاکھوں روپے کماتے ہیں، ٹوینکل کھنہ

August 20, 2015

’’ویڈنگ پلاؤ‘‘ کی ہیروئن انوشکا نے ماڈلنگ چھوڑ دی

بیک وقت دونوں کشتیوں میں سوار رہنا میرے لیے ممکن نہیں، انوشکا رانجن

August 20, 2015

بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے دوررہتی ہوں،کترینہ کیف

مداحوں کےساتھ تصاویراوروڈیوز شیئر کرنا پسند کرتی ہوں لیکن سوشل میڈیاکادوسرا رخ بھی جان چکی ہوں، کترینہ کیف

August 20, 2015

سمیتاٹھاکرے نے بال ٹھاکرے پر فلم بنانے کا اعلان کردیا

فلم 2017 میں 23 جنوری کو بال ٹھاکرے کی سالگرہ پر ریلیزکی جائے گی۔

August 19, 2015

ڈر ہے شہرت میں میرے اندر کا اداکار گم نہ ہو جائے، نواز الدین

نہیں چاہتا کہ میری شہرت کا اثر میری اداکاری پر ہو، نواز الدین

August 19, 2015

زندگی کے بہترین دور سے گزر رہا ہوں، انیل کپور

اپنی زندگی کے معاملات میں درست فیصلے کرنے کے سلسلہ میں خوش قسمت رہا ہوں، انیل کپور

August 18, 2015
70