تازہ ترین 
< >
rss

 زاہدہ حنا

تشدد کے عمل کا تاریخی تناظر (پہلا حصہ)

سر کے گرد فولادی پٹیاں لپیٹی جاتیں پھر انھیں آہستہ آہستہ اتنا کسا جاتا کہ کھوپڑی چٹخ جاتی

January 19, 2022

رشادمحمود تاریخ کی راہداریوں میں (آخری حصہ)

ڈاکٹر جعفر احمد نے رشاد صاحب کی یادداشتوں کو ریکارڈ کرکے اسے ایک کتابی شکل میں یکجا کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے

January 16, 2022

رشاد محمود تاریخ کی راہداریوں میں (پہلا حصہ)

وہ ان سب کے بارے میں گھنٹوں گفتگو کرسکتے ہیں اور اس پر طرز بیان ایسا کہ دل چاہے کہ وہ بولتے جائیں اور ہم سنتے رہیں

January 12, 2022

وائرس، معیشت اور سیاست

جو عالمی صورتحال ہے اس کے تناظر میں یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ یہ نیا سال ہمارے لیے نئی مشکلات کا سال بھی ثابت ہوسکتا ہے

January 9, 2022

دو بے مثال مسلمان عورتیں

فاطمہ کو تحقیق اور تخلیق کو آمیز اور آمیخت کرنے کا ہنر آتا تھا

January 5, 2022

ڈیسمنڈ ٹوٹو؛ جنوبی افریقا ایک قوسِ قزح

جنوبی افریقا ان ملکوں کے لیے ایک مثال ہے جو بد ترین سیاسی بحرانوں میں مبتلا ہیں۔

January 2, 2022

سوبھوگیان چندانی؛ ایسے لوگ اب کہاں

سوبھوگیان چندانی کو خراج تحسین پیش کیا جانا چاہیے کہ نامساعد ترین حالات کے باوجود وہ اپنی سرزمین سے جڑے رہے۔

December 29, 2021

طعن اغیار ہے، رسوائی ہے …

اس حقیقت کو مان کر سوچنا اور آگے بڑھنا ہوگا کہ ہم اپنی تاریخ کے ایک بڑے مشکل دور سے گزر رہے ہیں

December 26, 2021

دہشت گردی کا عذاب

مذہبی منافرت کس طرح دہشت گردی کا سبب بنتی ہے۔

December 22, 2021

100 برس اور ایک علمی مجلہ (آخری حصہ)

کانفرنس کا سب سے بڑا حسن یہ ہوتا ہے کہ مختلف ادیب اور دانشور ایک ہی موضوع کو اپنے اپنے رنگ میں دیکھتے ہیں۔

December 19, 2021
24