تازہ ترین 
< >
rss

 زاہدہ حنا

لہو پکارے گا آستیں کا

صحافیوں کو اپنے انداز میں ’’سزا‘‘ دینے والوں کو آیندہ قدرے سوچنا ہو گا کہ وہ اپنے مخالفین صحافیوں سے کس طرح نمٹیں۔

January 23, 2019

کھوٹا سکہ اشرفی ہوگیا

منٹو کے ان خطوط کے بعد سوویت روس کا افغانستان سے کیا، خطۂ زمین سے ہی پاندان اٹھ گیا۔

January 20, 2019

ایمپریس مارکیٹ ناراض ہے

عارف حسن نے جب یہ لکھا کہ میں کراچی کا رہائشی ، شرمندہ ہوں کہ جو کچھ ہوا

January 16, 2019

خالدہ حسین : جینے کی پابندی

خالدہ نے بہت سی کہانیاں لکھیں ان کا ناول ’’کاغذی گھاٹ‘‘ بہت مقبول ہوا

January 12, 2019

یہ عمارتِ کہنہ ٹوٹ بھی تو سکتی ہے

اپنے باپوں ، بھائیوں اور چچاؤں کی عزت کی قربان گاہ پر خاموشی سے قربان ہو جائیں

January 9, 2019

رونقوں کو نظر نہ لگے

کانسی میں ڈھلے ہوئے یہ دو شیر ملکہ وکٹوریہ نے اب سے سو برس پہلے کراچی کے چڑیا گھر کو تحفے میں دیے تھے

January 5, 2019

ایاز خانہ بدوشوں کے ساتھ

’ کیفے خانہ بدوش ‘‘ آج حیدرآباد کا ایک اہم ثقافتی اور ادبی مرکز بن چکا ہے

January 2, 2019

وہ لڑکی لال قلندر تھی

تاریخ اسلام کا آغاز جناب خدیجہ کی گواہی، جناب فاطمہ کی بے نیازی اور جنابِ زینب ؐ کی شعلہ بیانی سے ہوا

December 30, 2018

مقتدا منصور : اب انھیں ڈھونڈھ چراغِ رخِ زیبا لے کر

میں ان دنوں ’’روشن خیال‘‘ نکالتی تھی۔ ندیم اختر اور اظہر عباس اس ٹیم کا حصہ تھے

December 26, 2018

2018ء اور صحافیوں کا احوال 

2018 رخصت ہو رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی زندگی کے مختلف شعبوں کے بارے میں سالانہ جائزے شائع ہو رہے ہیں۔

December 23, 2018
37