صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فی تولہ سونے کی قیمت مزید 4ہزار 200روپے اضافے سے 4لاکھ 87ہزار 136روپے کی سطح پر آگئی
پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے تھری سے بڑھا کر بی تھری ہوگئی، ریٹنگ کا آؤٹ لک مستحکم برقرار
حکومت نے اس کامیابی کا جشن منانے کیلئے 29 اگست کو گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب کا اہتمام کیا ہے، فری لانسر ایسوسی ایشن
توانائی کے شعبے میں بروقت ٹیرف ایڈجسٹمنٹ سرکلر ڈیٹ روکنے کے لیے ضروری ہے، آئی ایم ایف
اضافی بوجھ کی وجہ سے ایندھن کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ سے باہر ہو رہی ہیں
معاشی بحران سے نکلنے کے بعد برآمدات، سرمایہ کاری، روزگار میں اضافہ ناگزیر
مقامی کاٹن زونزمیں کپاس کی آمدمیں غیرمتوقع اضافے سے روئی کی قیمت دوبارہ 300 تا 400روپے فی من کم
مختلف اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کے ذریعے قواعد و ضوابط کو مزید آسان اور شفاف بنایا جا رہا ہے
فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 82 ہزار 936روپے کی سطح پر آگئی
غذائی اجناس، گاڑیوں، ٹرانسپورٹ سامان اور مشینری سمیت مختلف اشیا کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ ہوا
یہ اضافہ نہ ہوتا تو عوام کو قیمت میں 1.34 روپے کا ریلیف مل سکتا تھا
صرف پالیسی اعلانات سے برآمدی اہداف حاصل نہیں کیے جاسکتے، حکومت کو لاجسٹک نظام یقینی بنانا ہوگا، برآمدی ایسوسی ایشنز
نجکاری میں انتظامی کنٹرول کے ساتھ 51 سے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ فروخت کی جائے گی
سالانہ بنیاد پر مہنگائی 9.66 فیصد ریکارڈ کی گئی
سونے کی قیمت کے ساتھ ساتھ چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوگیا
ڈی پی آر پروگرام کے تحت ابتدائی طور پر 100 ملین امریکی ڈالر تک کی فنانسنگ دستیاب ہوگی
اپنی رپورٹ میں اقتصادی گورننس کے نظام میں سنگین خامیوں کی نشاندہی کی تھی
اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیاد پر 25 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
صنعت کار زاہد سعید نے تجویزدی کہ پنجاب کی حکومت کا صنعتی ماڈل سندھ میں اپلائی کیا جائے تو صنعت کی ہیئت تبدیل ہوجائے گی
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا
ان مجوزہ انشورنس رولز کا اطلاق صرف انفرادی انشورنس پالیسیوں پر ہوگا
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمت کا اطلاق صرف 20 اگست کے لیے ہوگا
فیصلہ کیا گیا کہ بین الاقوامی ٹینڈر کا عمل پی پی آر اے رولز 2004 کے تحت سختی سے مکمل کیا جائے گا
آئل ریفائنریز نے حکومت کی درخواست قبول کرلی اوگرا جلد قیمت کا اعلان کرے گی، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
2025 کے جولائی میں 120 ملین ڈالر آمدن تھی، اسٹیٹ بینک
دو طرفہ قرضوں کی مدت کا دورانیہ بڑھانے پر کام جاری ہے اور ان قرضوں کی مدت 10 سال تک لے جانا چاہتے ہیں، محمد اورنگزیب
دو الیکٹرک ریموٹ کنٹرولڈ کوے کرینز، 17 الیکٹرک ریموٹ کنٹرولڈ ربڑ ٹائر گینٹری کرینز، 70 ای ٹرکس اور 50 ٹریلرز شامل
تاجروں کی خواہش تھی کہ ٹیکس اسکیم کو آسان اور سادہ بنایا جائے، مشاورت سے آگے بڑھ رہے ہیں، محمد اورنگزیب
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 358 ڈالر کی سطح پر آگئی
صوبوں سے زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کے اہداف کے حوالے سے متبادل پلان کی تیاریاں بھی شروع
پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سےمزید بہتر اقدامات کے تحت آمدنی میں مزید اضافہ متوقع ہے، ذرائع
کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں گذشتہ سال کی بہ نسبت 25 فیصد، پنجاب میں 3 فیصد اور سندھ میں ریکارڈ 42 فیصد زائد ہوگئی
پیٹرولیم لیوی معیشت کی بہتری میں بڑی رکاوٹ قرار، حکومت کو سخت فیصلہ لینا ہوگا، فاروق ستار
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 395ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
پبلک آفرنگز میں اضافہ کیپٹل مارکیٹ سے سرمایے کے حصول کے بڑھتے ہوئے رجحان کی عکاسی کرتا ہے، چیئرمین ایس ای سی پی
پاکستان کا شفاف بجٹ کا اسکور چین، بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش جیسے اہم علاقائی ممالک سے بھی بہتر ہے، مشیر وزیر خزانہ
سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی 27 اگست کو ہونے والی سماعت میں فیصلہ کرے گی
وزارت خزانہ نے وزارت اطلاعات و نشریات کو ہدایت کی کہ 13 ارب روپے کیلیے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی سمری پیش کی جائے
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے
دریافت سے پاکستان کے کم گہرائی والے سمندری علاقوں کی دریافتی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوا ہے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 395 ڈالر کی سطح پر آگئی
گزشتہ مالی سال کی نسبت تنخواہ دار طبقے نے جولائی 2026 میں 2 ارب روپے زائد انکم ٹیکس دیا
کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ ڈیسک بانڈز، صکوک، پبلک آفرنگ اور پرائیویٹ پلیسمنٹ کے اجراء میں رہنمائی فراہم کرے گا
معاہدے کے تحت پاکستانی مینوفیکچرنگ صلاحیت اور چینی سرمایہ کاری و تجربے کے امتزاج سے صنعتی ترقی کو فروغ ملے گا
خضدار میں واقع بی ایل زیڈ منصوبہ 69 ملین ٹن معدنی ذخائر اور 34 سالہ متوقع مائن لائف کا حامل ہے
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں تبادلہ خیال کیا گیا اور پیٹرولیم ڈیلرز کا منافع بڑھا دیا گیا ہے، ذرائع
ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں حکومت نے اپنے اور آئی ایم ایف کے مقررہ کردہ ہدف سے زیادہ وصولی کی ہے
وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق سالانہ بنیاد پر ٹماٹر کی قیمت میں 143.77 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ ہوا
ایکسپورٹرز 95 ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدوں کے تحت مراعات، مارکیٹ تک رسائی اور برآمدی مواقع سے مستفید ہوسکیں گے