US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
2025 میں پاکستان کی معاشی استحکام بڑی حد تک اسی اخراج سے جڑ چکا ہے
پاورٹرانسمیشن منصوبہ آنے والے پن بجلی کے منصوبوں سے 2300 میگاواٹ بجلی کی قابل اعتماد ترسیل ممکن بنائے گا،، ترجمان
شہری انتظامیہ ٹریفک کے بہاؤ کو منظم کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے، جنرل سیکریٹری کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن
کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور نے ٹیکس قوانین پر عمل درآمد مؤثر بنانے کے لیے ایک اہم انفورسمنٹ پیش رفت کی، ایف بی آر
امن و امان خراب کیا گیا یا ریلی روکی گئی تو اسلام آباد بھر میں شٹر ڈاؤن کر دیا جائے گا، اجمل بلوچ
پاکستان کوگزشتہ سال کے مقابلے میں 13.64 فیصد یا 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرزیادہ فنڈزملے ہیں، ذرائع
حکومت پاکستان نے پی آئی اے کے خریدار کونئے طیاروں کی خرید سمیت دیگر اہم معاملات پر رعایت دے دی ہے
آج پاکستان کی جیت ہوئی ہے، حکومت نے بہت شفاف انداز میں پی آئی اے کی نجکاری کی ہے، عارف حبیب
مجموعی طور پر یہ تمام اعشاریے پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں مضبوط بحالی کی واضح تصویر پیش کرتے ہیں
سونا عالمی مارکیٹ میں فی اونس 85 ڈالر اور مقامی سطح پر 8500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
صارفین کا اعتماد معیشت میں نمایاں بہتری، حکومت اورایس آئی ایف سی کے ٹھوس اقدامات کا نتیجہ ہے
بعض وفاقی اخراجات کی صوبوں کو منتقلی مشکل بنا سکتی ہے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 281روپے 25پیسے کی سطح پر بند ہوئی
گلوباکور منرلز لمیٹڈ بلوچستان کے معدنی شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی
2015ء تا 2022ء پاکستان میں قرضوں میں مسلسل اضافہ اور زرمبادلہ ذخائر میں کمی دیکھنے میں آئی تھی، اعداد و شمار
ساتویں این ایف سی کے نافذ نہ ہونے کی وجہ سے19-2018 سے اب تک اندازاً 1,375 ارب روپے کم موصول ہوئے ہیں ، مزمل اسلم
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کو این ایف سی ایوارڈ کے علاوہ بھی بروقت اور مسلسل مالی وسائل کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے
نومبر2025 میں آئی ٹی برآمدات کا حجم 356 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا
وزیر خزانہ نے وزارتوں کے ساتھ پہلی مشاورتی نشست کی جس میں مستقبل کے لائحہ عمل پر تجاویز مانگی گئیں
فوڈ سیکٹر کی پیداوار میں چار ماہ کے دوران 5 فیصد سے زیادہ بہتری آئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
اوپن کرنسی مارکیٹ میں دوسرے دن بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 281روپے 30پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
مجموعی طور پر حکومت کی جانب سے پانڈا بانڈز کے لیے ایک ارب ڈالر تک اجرا کا ہدف رکھا گیا ہے
قطر اضافی سرپلس ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضا مند ہوگیا
سونے کی قیمت کے ساتھ ساتھ ملکی سطح پر چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ ہوئی
بجلی پیدا کرنیوالی کمپنیوں کو بروقت ادائیگیاں نہ کی گئیں تو بجلی دستیابی مزید متاثر ہوگی
سندھ کی جننگ فیکٹریوں میں 28 لاکھ 48 ہزار گانٹھوں کے مساوی پھٹی جننگ فیکٹریوں میں پہنچی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمشنز سے ٹیکس تجاویز 10 فروری تک طلب کرلیں
پاکستان نے آئی ایم ایف کو شوگر سیکٹر کے حوالے سے اہم یقین دہانی کرا دی ہے، حکام
آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق چار سال بعد پیٹرولیم لیوی کی مد میں سالانہ وصولیاں 2212 ارب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ ہے
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی مقامی سطح پر چاندی بھی مہنگی ہو گئی
وزارت آئی ٹی نے آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات کے اعدادو شمار جاری کردیے
وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ ہم آہنگی میں ترقیاتی وسائل کو مؤثر طریقے سے استعمال کرنے کے لیے پرعزم ہے، احد چیمہ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 281روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی
فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 700روپے کے اضافے سے 4لاکھ 53ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی
ہڑتال کے باعث کارگو کی کلیئرنس، آمد اور روانگی جزوی طور پر متاثر ہوئی، ذرائع کے پی ٹی
ایف بی آر نے اعتراضات کا جائزہ لینے کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
مالی سال 2026 میں جی ڈی پی نمو 3.25 تا 4.25 فیصد رہنے کی پیشگوئی مارکیٹ پر اثرانداز رہی
گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کے کاروبار کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں شاندار تیزی کے نتیجے میں انڈیکس نے نئی نفسیاتی سطح عبور کرلی تھی
اگلے دو سال میں دوطرفہ تجارت کو2 بلین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر
بعض ٹیکس قابل تقسیم پول میں شامل یا نکالنے کی تجاویز کیلیے بھی گروپ قائم
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 281روپے 35پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
حکومتی اقدامات اور کرشنگ سے چینی کی فی کلو قیمت مزید کم ہو جائے گی، چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
پاکستان کی طویل المدتی معدنی برآمدات اور معاشی ترقی میں نمایاں اضافہ متوقع ہے
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ ملکی سطح پر چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوگیا
رواں برس بازار حصص میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 40 فصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے
اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ میں 50 بیس پوائنٹس کی کمی کردی، مئی 2025ء سے تاحال شرح سود 11 فیصد مقرر تھی
ایسی بحالی جو اثاثہ جات مالکان کو تو فائدہ دے ، فیکٹریوں کو بند کر دے، پائیدار نہیں ہو سکتی