US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے وفاقی بجٹ میں کئی نئی تجاویز شامل کی ہیں
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے ہی دن مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال
وفاقی حکومت آج مالی سال 2025-26 کے لیے 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے گی
نئے مالی سال کے بجٹ میں تمام شعبوں میں دیا گیا ٹیکس استثنا ختم کرنے کی تجویز بھی شامل ہے
رقم 58 کھرب روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی،اقتصادی سروے میں انکشاف
قومی مالیاتی شمولیت کی حکمت عملی کے تحت خواتین کے 20 ملین فعال بینک اکاؤنٹس کا ہدف عبورکرلیا گیا ہے، سروے رپورٹ
معاشی بہتری کاسفر جاری رکھنے کے لیےپالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، کئی شعبوں پر مزید کام کی ضرورت ہے، صدر ایف پی سی سی آئی
مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سرکاری قرضوں پر سود کی ادائیگی کا حجم 6 ہزار 439 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے
2022 میں جو شخص 50 ہزار روپے کما رہا تھا آج اس کی قدر تقریباً 22 ہزار روپے رہ گئی ہے، قائدحزب اختلاف
سیلز ٹیکس چھوٹ 4253 ارب، پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی سپلائی پر چھوٹ 1496 ارب سے تجاوز کرگئی
ملکی پیداوار میں اضافہ پاکستان کی معاشی ترقی کا نشان ہے، محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے یپش کردیا
ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور غیر دستاویزی معیشت کو قابو میں لانے کے لیے حکومت اہم اقدامات کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
بجٹ میں مجموعی آمدن کا تخمینہ 19400 ارب روپے، ایف بی آر کے ذریعے ٹیکس وصولی کا ہدف 14130 ارب روپے مقرر
ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کے بجٹ کو بری طرح متاثر کردیا ہے
آئی ایم ایف کی مشاورت سے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار کرلیا گیا، حجم 17.5ہزارارب سے 18 ہزارارب رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے
رواں مالی سال پاکستانی معیشت کی عبوری شرح نمو 2.68 فیصد رہی جو مقررہ ہدف 3.6 فیصد سے نمایاں طور پر کم ہے
بھارت کی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری متاثر ہونے سے صنعت میں ہلچل مچ گئی ہے
ڈسکور نے نیپرا سے اربوں روپے کی اضافی رقوم صارفین سے وصول کی اجازت مانگ لی
محمداورنگزیب کی زیرصدارت ڈیجیٹل اثاثوں کی قانون سازی پرمنعقدہ اجلاس میں وزارت قانون نے قانونی فریم ورک کامسودہ پیش کیا
ٹماٹر، لہسن، ادرک، دھنیا، سبز مرچ، لیموں اور کچے پپیتا کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے
ایک ہفتے میں 18 اشیا ستسی اور 6 مہنگی ہوئیں جبکہ 27 اشیا کی قیمت میں استحکام رہا، ادارہ شماریات
سودکی ادائیگیوں میں بھاری اضافے کے باعث ترقیاتی منصوبوں، صحت اور تعلیم کے لیے دستیاب مالی وسائل بری طرح متاثر ہوئے ہیں
صنعتوں کی بندش، زرعی ناکامی اور پالیسی غلطیوں نے معیشت کی بحالی کو متاثر کیا
کمی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 50 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
گزشتہ روز بھی کاروبار کے دوران انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا
ترغیبی پالیسی اپنانے پر وزیراعظم کو سیلز ٹیکس اور پٹرولیم لیوی میں کمی کرنا ہوگی
ملکی ادویات کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے کے لیے مربوط اقدامات کرنا ہوں گے، مصطفیٰ کمال
مالی سال کے اختتامی مہینوں میں اضافی درآمدی سرگرمیوں، زرمبادلہ کی طلب بڑھنے سے ڈالرکی قدر میں بتدریج اضافے کا رحجان ہے
بازارِ حصص میں بدھ کے روز تیزی کا رجحان جاری، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال
زرعی آمدن پر ٹیکس سمیت دیگر سخت شرائط کو بھی بجٹ کا حصہ بنانے پر زور
’’میری خواہش ہے کہ پاکستان گلوبل ساؤتھ میں ڈیجیٹل اثاثوں کا قائد بنے‘‘؛ بلال بن ثاقب
5 لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر 10 فیصد سرچارج برقرار رہے گا، سودی آمدن پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کی تجویز
ڈیجیٹل سروسز پر ٹیکس عائد کرنیکی منظوری ،حکومت کو 10 ارب روپے آمدن کی توقع
بیجنگ میں منعقدہ ایس سی او رکن ممالک کے وزرائے خزانہ اورمرکزی بینکوں کے گورنرزکے اجلاس سے وزیرخزانہ نے ورچوئل خطاب کیا
مضبوط اصلاحات کے ساتھ پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، آئی ایم ایف
اوپن کرنسی مارکیٹ میں دوسرے دن بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 284روپے 40پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1ہزار روپے کے مزید اضافے سے 3لاکھ 54ہزار 100روپے کی سطح پر آگئی
رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے 11 ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے سب سے زیادہ 499 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس ادا کیا
گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کیا تھا
برآمدات 3 ارب 14 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں
رواں مالی سال ڈھائی اور آئندہ مالی سال کاربن لیوی بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کردی جائے گی، حکومت کی آمدن دگنی ہو جائے گی
رعایت پر عمل درآمد شروع، مسافر 9 جون تک پیش کش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،ترجمان
اے پی سی سی نے مجموعی طور پر4.1 ہزار ارب روپے کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی
پنجاب کیلئے 1188 ارب، سندھ 887 ارب روپے، خیبرپختونخوا 440 ارب، بلوچستان کے لیے 280 ارب کا ترقیاتی بجٹ منظور ہوسکتا ہے
ترقیاتی منصوبوں پر ایک ہزار ارب روپےخرچ کرنے کا پلان، صوبے رواں سال کے مقابلے میں 609 ارب روپے زیادہ خرچ کریں گے
نان فائلرز کے کیش نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے، ذرائع ایف بی آر
ہمیں اپنے انفرااسٹرکچر کی ملکیت اور انتظام کو عالمی سطح کے طریقوں کے مطابق ڈھالنا ہوگا
نئے ترقیاتی پلان میں سیاسی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے سڑکوں کی تعمیر کو اہمیت دی جارہی ہے
کچھ بڑے اور چھوٹے بینک درآمدات سے متعلق ادائیگیوں میں دو سے تین ہفتوں تک تاخیر کر رہے ہیں
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی نگرانی میں بجٹ پیش کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے