صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ عمل معاہدے کی خلاف ورزی قرار، اضافی اخراجات دفاع، آئی پی پیز، بجلی، سیلاب متاثرین، ریکوڈک اور دیگر مدات میں ہوئے
پانی پر کسی قسم کی پابندی برداشت نہیں، بھارت کی آبی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
وفاقی بجٹ میں ممکنہ ریلیف، نئے ٹیکس نہ لگنے اور معاشی اصلاحات کے تسلسل نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو تقویت دی ہے،تجزیہ کار
ان اخراجات میں بھارت کے ساتھ کسی ممکنہ جنگ کا کوئی خرچ شامل نہیں کیا گیا
ماہرین تعلیم نے اس فیصلے کو تعلیم دوست اقدام قرار دیا اور کہا کہ اساتذہ اور محقیقین کی جانب سےخیرمقدم کیا جائے گا
ٹیکس ریلیف کے تحت ماہانہ 50 ہزار روپے تنخواہ پر مکمل چھوٹ دی گئی ہے
کراچی جیسے بڑے شہر کے لیے کے فور منصوبے کی مد میں محض 3.2 ارب روپے مختص کرنا ناکافی قرار دیا گیا
مئی 2025 کے دوران ترسیلات زر میں 3.7 ارب امریکی ڈالرز موصول، رواں مالی سال میں 34.9 ارب ڈالرز موصول ہوئے، وزیراعظم
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ چھ ڈالر بڑھنے کے بعد فی اونس سونا 3345 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا
ایف بی آر کا بجٹ کے حوالے سے تکنیکی بریفنگ نہ دینا حقائق چھپانے کی کوشش ہے، صحافیوں کا مؤقف
رجسٹرڈ تجارتی کسانوں کو شامل نہیں کیا گیا جو مویشی پالنے کے شعبے کے منظم طبقے کا حصہ ہیں، وزیر تجارت کو خط
حکومت چھوٹے کسانوں کو قرض دے گی، کسٹمز ڈیوٹی ختم یا کم کی گئی ہے، اس طرح کی اصلاحات 30 برس میں پہلی بار ہوئیں، محمد اورنگزیب
بازار حصص میں سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کے نتیجے میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے
پیش رفت روزگار کے مواقع، زرمبادلہ کے ذخائر اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا باعث بنے گی
سرچارج عائد کرنے کا براہ راست اثر مہنگائی اور گھریلو صارفین کی مشکلات میں اضافے کی شکل میں سامنے آئے گا
سرکاری ملازمین کو ریلیف، پیٹرول اور ڈیزل گاڑیاں رکھنا مزید مہنگا ہو جائے گا
عوام کواس بجٹ میں قربان کردیا گیا ہے،کسانوں کو نظرانداز کرکے حکومت نے 10 ارب ڈالرکا نقصان کیا، رہنماؤں کی پریس کانفرنس
بجٹ میں وفاقی حکومت کوئی معاشی منصوبہ نہیں دے سکی، ایف بی آر کو مزید سختی کرنے کا اختیار دے دیا گیا ، زبیر موتی والا
ضم شدہ اضلاع میں کاروبار پر آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جا رہا ہے، وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر
نئے بجٹ میں سالانہ 20کروڑ سے 50 کروڑ روپے آمدنی پر سپر ٹیکس میں 0.5 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے
بھارت کا دفاعی بجٹ 2025-26 میں 6,81,210 کروڑ روپے تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال سے 9.5 فیصد زیادہ ہے
تجاویز کا مقصد ریونیو میں اضافہ اور غیر ضروری کھپت پر کنٹرول حاصل کرنا ہے، ذرائع
حکومت کا مقصد عام شہری کو ریلیف دینے کے ساتھ ساتھ آٹو مارکیٹ میں مسابقتی رجحان کو فروغ دینا بھی ہے
حکومت نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے وفاقی بجٹ میں کئی نئی تجاویز شامل کی ہیں
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے ہی دن مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال
نئے مالی سال کے بجٹ میں تمام شعبوں میں دیا گیا ٹیکس استثنا ختم کرنے کی تجویز بھی شامل ہے
وفاقی حکومت آج مالی سال 2025-26 کے لیے 17 ہزار 600 ارب روپے کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے گی
رقم 58 کھرب روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی،اقتصادی سروے میں انکشاف
2022 میں جو شخص 50 ہزار روپے کما رہا تھا آج اس کی قدر تقریباً 22 ہزار روپے رہ گئی ہے، قائدحزب اختلاف
مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سرکاری قرضوں پر سود کی ادائیگی کا حجم 6 ہزار 439 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے
قومی مالیاتی شمولیت کی حکمت عملی کے تحت خواتین کے 20 ملین فعال بینک اکاؤنٹس کا ہدف عبورکرلیا گیا ہے، سروے رپورٹ
معاشی بہتری کاسفر جاری رکھنے کے لیےپالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، کئی شعبوں پر مزید کام کی ضرورت ہے، صدر ایف پی سی سی آئی
بجٹ میں مجموعی آمدن کا تخمینہ 19400 ارب روپے، ایف بی آر کے ذریعے ٹیکس وصولی کا ہدف 14130 ارب روپے مقرر
سیلز ٹیکس چھوٹ 4253 ارب، پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی سپلائی پر چھوٹ 1496 ارب سے تجاوز کرگئی
ملکی پیداوار میں اضافہ پاکستان کی معاشی ترقی کا نشان ہے، محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے یپش کردیا
رواں مالی سال پاکستانی معیشت کی عبوری شرح نمو 2.68 فیصد رہی جو مقررہ ہدف 3.6 فیصد سے نمایاں طور پر کم ہے
ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور غیر دستاویزی معیشت کو قابو میں لانے کے لیے حکومت اہم اقدامات کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کے بجٹ کو بری طرح متاثر کردیا ہے
آئی ایم ایف کی مشاورت سے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار کرلیا گیا، حجم 17.5ہزارارب سے 18 ہزارارب رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے
بھارت کی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری متاثر ہونے سے صنعت میں ہلچل مچ گئی ہے
ڈسکور نے نیپرا سے اربوں روپے کی اضافی رقوم صارفین سے وصول کی اجازت مانگ لی
محمداورنگزیب کی زیرصدارت ڈیجیٹل اثاثوں کی قانون سازی پرمنعقدہ اجلاس میں وزارت قانون نے قانونی فریم ورک کامسودہ پیش کیا
ٹماٹر، لہسن، ادرک، دھنیا، سبز مرچ، لیموں اور کچے پپیتا کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے
ایک ہفتے میں 18 اشیا ستسی اور 6 مہنگی ہوئیں جبکہ 27 اشیا کی قیمت میں استحکام رہا، ادارہ شماریات
سودکی ادائیگیوں میں بھاری اضافے کے باعث ترقیاتی منصوبوں، صحت اور تعلیم کے لیے دستیاب مالی وسائل بری طرح متاثر ہوئے ہیں
صنعتوں کی بندش، زرعی ناکامی اور پالیسی غلطیوں نے معیشت کی بحالی کو متاثر کیا
کمی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 50 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
گزشتہ روز بھی کاروبار کے دوران انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا
ترغیبی پالیسی اپنانے پر وزیراعظم کو سیلز ٹیکس اور پٹرولیم لیوی میں کمی کرنا ہوگی
ملکی ادویات کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے کے لیے مربوط اقدامات کرنا ہوں گے، مصطفیٰ کمال