US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملک میں عالم ہزاروں ہیں لیکن صاحب علم کوئی بھی نہیں‘ مبلغ لاکھوں ہیں لیکن صاحب عمل کوئی بھی نہیں۔
محمد الیاس کی آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیند پر اسٹروک کھیلتے ہوئے بیٹ ہینڈل کے قریب سے ٹوٹ گیا۔
ملزم رفیق نے پیرووالہ روڈ میں 11 ماہ کی زنیرہ فاطمہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
عوام اپوزیشن جلسوں کے ملک دشمن بیانیے اور مزار قائد کی بے حرمتی کا حساب چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
حکومت پر جو دہشت جمہوری قیادت کی ہے کسی اور کی نہیں، نائب صدرمسلم لیگ ن
مسافروں کی جناب سے چغتائی لیب اور اسلام آباد ڈائیگنازٹک سروس سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں گے
ڈپریشن اور تنہائی کی وجہ سے اس نے تیرنا چھوڑ دیا تھا اور زیادہ تر ایک ہی جگہ پڑی رہنے لگی تھی
ڈاکوؤں نے شیر میانداد کی گاڑی رکوائی اور مبینہ طور پر دولاکھ روپے چھین کر لے گئے، پولیس حکام
سوئزرلینڈ میں ایک بچی کا نام ٹوائی فائیا رکھا گیا ہے جس کے بعد 18 سال تک اسے مفت وائی فائی مل سکے گا۔
راشد کواگلے سیزن ناردرن اورکنگزکی کپتانی خطرے میں دکھائی دینے لگی
ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے22یا 23 کرکٹرزکی فہرست جاری ہوگی
لگتا ہے کہ اس جلسے سے اپوزیشن کو فائدہ نہیں نقصان ہوا ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
خان جہاں بہادر ظفر جنگ کوکلتاش عہدِ عالمگیری میں مغل سالاراور لاہور کے صوبیدار تھے
اس اقدام سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی واقع ہوگی، وزارت خزانہ حکام
پانچ کہانیاں جن کے مرکزی کرداروں نے زندگی میں بہت زور کی ٹھوکر کھائی لیکن ہار نہ مانی اور شاندارکامیابی حاصل کی
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں، صحافیوں، خواتین، بزرگ اور 12 سال سے کم عمر بچوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
یورپ اور امریکی براعظم کے ممالک آپس کے اختلافات کے باوجود لڑائی سے دور رہتے ہیں۔
سپریم کورٹ کے حکم پر کنٹونمنٹ بورڈز اور پرائیویٹ سیکٹر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، ہائی کورٹ
توقع ہے کہ مزید آزمائشیں کامیابی سے مکمل ہوجانے کے بعد یہ انسولین 2022 تک دستیاب ہوسکے گی
موجودہ صورت حال نے ہمیں اس بات کا احساس دلایا ہے کہ اب ہمیں ٹیکنالوجی کے تقاضوں کے مطابق اپنے معیار کو بلند کرنا ہوگا
وزیراعظم عمران خان 23 ستمبر کو اپنے خطاب میں عالمی قیادت سے کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے آزاد کرانے کا مطالبہ کریں گے
رجسٹریشن نمبر ون کی جانب سے سینٹورس مال میں سرکاری اپارٹمنٹ خریدا گیا
محض ذلتوں کے ماروں کو ہی ذلیل کرتے رہنے سے بے مہر آسمان کو بھلا کہاں سکون ملتا ہے۔
تبدیلی سرکار نے عوام کی زندگی تو تباہ نہیں کی نہ لوٹ مار کی اگر کچھ کیا تو یہ کیا کہ بے ایمانی نہیں کی۔
ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ گندگی ہے‘ یہ کرپشن‘ ناانصافی اور عدم مساوات سے بھی بڑا ایشو ہے۔
دو لاکھ 80 ہزار 340 مریض صحت یاب، فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 778
غیرقانونی اراضی الاٹمنٹ کیس میں نیب نے سابق ایڈمنسٹریٹر لالا فضل الرحمان کو بھی گرفتار کرلیا
متعددعلاقوں میں بیس بیس گھنٹے سے بجلی بند، برساتی پانی گھروں میں داخل ہونے کے باعث کھانے پینے کی اشیا بھی دستیاب نہیں
پاکستان اس عالمی وبا سے بہترین انداز سے نبرد آزما ہوا، وولکن بوزکر
کے الیکٹرک کے سی ای او کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے، چیف جسٹس گلزار احمد
ملک بھرمیں جاں بحق افراد کی تعداد 6035 تک پہنچ گئی ہے، این سی او سی
عدالت نے 4 اگست کو علی آکاش کا جینڈر میڈیکل کرانے کا حکم
سکھ قوم اس پرامن ریفرنڈم کے ذریعے بھارتی دارالحکومت دہلی کی جڑیں کاٹ دے گی، سکھ رہنما
سپریم کورٹ نے مرزا افتخار الدین آغا کی معافی کی استدعا مسترد کردی
ڈرامہ جلن میں سالی بہنوئی پر فدا،عشقیہ میں بہنوئی سالی پر فدا، پیار کے صدقے میں سسر بہو پر فدا، کیا یہ ہے ہمارا کلچر؟
عوام کو اب نہ جمہوریت سے محبت رہی اور نہ ہی آمریت سے عشق... اب یہ اپنی بچی کچھی زندگی میں آسانیاں چاہتے ہیں
بائیک چلاتے وقت خواتین ٹریفک قوانین پرعمل اور ہیلمٹ پہنیں، کشورزہرا
ڈاکو 10 ہزار روپے،موبائل اور بالیاں بھی لوٹ کر لے گئے۔
ہم پاکستانی ان دنوں ایسی ہی صورتحال سے گزر رہے ہیں کیونکہ ہر روز کوئی نیا الہام سننے کو مل جاتا ہے
10ہزار نفوس پر مشتمل ماہی گیروں کی آبادی میں کورونا پھیلنے کا خدشہ
آن لائن تدریس کے انتظامات کے لیے صرف عملے کو طلب کیا گیا ہے، اعلامیہ جاری
حکومت نے لاک ڈاؤن کی بحث میں خود کو اس قدر پھنسا لیا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ اس سے آگے کچھ نہیں ہے
فردوس عاشق اعوان کو بہت پہلے ہٹا دینا چاہیے تھا، فواد چوہدری
مختلف شعبوں کو دی جانے والی سبسڈی کے عمل کی کڑی نگرانی کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان
عمران خان نے جسٹن ٹروڈو کو بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ نفرت انگیز سلوک اور مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سے بھی آگاہ کیا
عرفان خان کی موت سے چار روز قبل ان کی والدہ کا انتقال ہوا تھا لیکن وہ لاک ڈاؤن کے باعث جنازے میں شرکت نہ کرسکے تھے
ہارٹ ایوارڈ کیلیے اپنی نامزدگی پر میں فیڈکپ سلیکشن پینل کی مشکور ہوں، بھارتی ٹینس پلیئر
عثمان خواجہ، شان مارش اورہینڈکومب بھی مایوس کھلاڑیوں میں شامل
کراچی کی 11 یونیز کونسلوں کو کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 234 ہونے پر سیل کیا گیا، رپورٹ
بار بار کہنے کے باوجود ہمارے لوگ سماجی دوری اختیار نہیں کررہے، وزیر اعلٰی سندھ