US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کے 300،رینجرزکے 100اہلکاروںپریومیہ ساڑھے4لاکھ اخراجات،عدالت میں پیشی پر سیکیورٹی کا خرچہ الگ
امریکا پاکستان پر اعتراض کرتا ہے،اس کی اپنی 43 فیصد بجلی کوئلے سے پیدا ہوتی ہے،جی سی سی
شہدا کیلیے فاتحہ خوانی‘ آج پنجاب اسمبلی کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایاجائیگا
تھامس باخ کی صدر دلما روسیف سے ملاقات، چند وینیوز کا دورہ بھی کریں گے
حکومت سندھ کی جانب سے قانون کے برخلاف جامعات کے وائس چانسلرسمیت افسران کوچانسلر کی منظوری کےبغیرفارغ کرنے کاسلسلہ جاری
بھارتی اداکاروں کو بیرون ملک وہ خاص احترام حاصل نہیں ‘جس کے وہ اہل ہیں،خطاب
ٹیسٹ کرکٹ میں ہر طرح کی کنڈیشنز میں وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کرنا پڑتی ہے،جنید خان
رواں ماہ ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ میں فروغ کیلیے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا
خودکُش بم بارخود ہلاک ہوتا ہےاوراپنے ساتھ کچھ افراد کولے مرتا ہے لیکن کلاشنکوف اورایٹم بم کی ہلاکتوں کواس سے کیا نسبت؟
پانچواں ایشزٹیسٹ آج شروع ہوگا،میزبان کی نگاہیں تیسری کلین سوئپ فتح پر مرکوز
برطانوی استعمار سے آزادی حاصل کرنے کے لیے جب برصغیر کے عوام اٹھ کھڑے ہوئے تو عوام برطانوی سامراج سے...
دنیا کے ترقی یافتہ ترین ملکوں میں بڑی سے بڑی فرموں کے CEO ہر روزصبح اپنے دفتر آ کر سب سے پہلے اپنا دفتر صاف کرتے ہیں
دو روز میں ہلاک شدت پسندوں کی تعداد 33 ہوگئی ہےجن میں غیر ملکی بھی شامل ہیں، آئی ایس پی آر
کرینہ ہی شدھی کی ہیروئن رہیں گی،فلمساز، دپیکا نے بھی فلم کے لیے رابطہ کیا ہے، کرینہ
کبیرخان کی ہدایات میں لبنان اور ترکی میں بھی فلم کی شوٹنگزکی گئیں،دونوں اداکار اپنے کردارمحنت سے اداکررہے ہیں،پروڈیوسر
12میں سے8میچزجیتے،احمدشہزادکامیاب بیٹسمین اورحفیظ بہترین بولر رہے
سابق چیف جسٹس اس قوم کو یہ بتا دیں کہ وہ کونسی ٹھوس رکاٹیں جو ہمیں اپنی منزل کی طرف یکسوئی کے ساتھ بڑھنے نہیں دے رہیں
گزشتہ ہفتے ٹماٹرکی قیمت میں27فیصد، آلو 15 فیصد،انڈے کی قیمت 1.24 فیصد اورمرچ کی قیمت میں 0.13 فیصد کمی ہوئی
5ماہ میں52ہزار384گاڑیاںبکیں،گزشتہ ماہ فروخت5فیصداضافے سے9588 یونٹس رہی
35افراد فوج کےپاس ہیں،وزارت دفاع کاپہلےانکار،پھر7لوگ پیش کرنا اعتراف جرم ہے،وزیراعظم و دیگر بازیابی یقینی بنائیں،عدالت
نیب نے سابق سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، سابق سیکرٹری داخلہ اور سابق ڈی جی ایف آئی اے سمیت کئی بیوروکریٹس کو بھی کل طلب کیا ہے
فتح آسٹریلیا سے 4وکٹ کی دوری پرموجود، اختتامی سیشن میں بارش کا امکان
اکثروالدین بچوں کی جسمانی اورنفسیاتی تبدیلیوں کونظر اندازکردیتے ہیں،بچوں کی سستی کے اسباب کا جائزہ لیا جانا ضروری ہے
7 دسمبر کوعام تعطیل کی جائے،الیکشن کمیشن کا صوبائی چیف سیکریٹری کو خط
سال 2014 میں جدید موبائل فونز اورٹیبلیٹ کا استعمال روایتی ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرزکو پیچھے چھوڑدیگا،گوگل سروے
رانا مقبول نےنواز شریف کےدوسرےدور حکومت میں سیاسی مخالفین پر مبینہ تشدد اورجھوٹے مقدمے قائم کرنیکی وجہ سے شہرت حاصل کی
میری کرسی پر بیٹھنے والا کوئی شخص وزیراعلیٰ نہیں کہلاسکتا، قائم علی شاہ
لاپتہ افراد کے لواحقین نے گزشتہ ماہ 27 اکتوبر کو کوئٹہ پریس کلب سے لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا۔
خسارے میں جانے والے انگلش جوناتھن کیمپ نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
چیف سیکریٹری کا سی پی او کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ،کیمروں سے نگرانی کا جائزہ لیا
نئی حلقہ بندیوں کا ابھی تک نوٹی فکیشن نہیں ملا اور ہمارے اس سے متعلق اعتراضات قائم ہیں، فیصل سبزواری
وزیر اعلیٰ نے میرے ساتھ زیادتی کی اور پہلی بار مجھے ملک میں اقلیت ہونے کا احساس ہوا، خلیل طاہر سندھو
ایم اے جناح روڈ، صدر سمیت شہر کے دیگرعلاقوں میں قائم اسلحہ ڈیلرز میں کھلبلی مچ گئی
صوبہ عنبر میں خودکش بمبار نےدھماکا خیزمواد سے بھری گاڑی فوجی بیس سے ٹکرا دی جس کےنتیجےمیں 3 فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے
فائنل میں نوواک جوکووچ نے اپنے حریف کو 5-7 اور 5-7 کے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی
سلطان کوسن کی خوابوں کی ملکہ مروی دیبو کا قد5 فٹ اور ساڑھے7 انچ ہے اور ان کا تعلق شام کے قصبے حساکا سے ہے۔
ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر اور قصبے میں حزب اختلاف کی جماعتوں اور حکمران جماعت عوامی لیگ کے حامیوں میں جھڑپیں ہورہی ہیں
17سالہ ایشوریاداھیوال کے والدین نے اسے فیس بک اورموبائل کے دن بھراستعمال کے بجائے اپنی تعلیم پرتوجہ دینے کاکہا
اسکرپٹ دیکھ کر فلم میں کام کا فیصلہ کرتی ہوں،’’کیری آن جٹا ‘‘جیسی کامیڈی فلم دوبارہ نہیں بنائی جا سکتی، اداکارہ
اسکرین ایکس ٹیکنالوجی میں سینما میں بیک وقت3 اسکرینیں استعمال کی جائیں گی
فراہم کئے گئے اسلحے میں 3 ہزار سب مشین گنیں، ایک ہزار ایم پی فائیو اور چار لاکھ سے زائد گولیاں شامل ہیں۔
یاداشت بھی بڑی قابل رشک تھی اور فلم بینی کاشوق جنون کی حد تک تھا۔
نمٹنا چیلنج ہوگا،اسٹین پاکستان کیخلاف تاثر چھوڑنے کیلیے بے چین ہے،ڈونلڈ
لیڈر شپ کی تین اسٹیج ہوتی ہیں‘ ان تینوں اسٹیجز سے قبل ایک صفر اسٹیج آتی ہے‘ اس اسٹیج پر کسی گروپ‘معاشرےیاقوم کولیڈر...
سستی بجلی پیدا کرنے کیلیے کوئلے، گیس اور پانی کے وسائل کو استعمال کرنے کا منصوبہ تیارکیا گیا ہے
کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے بھی حکومتی آرڈیننس کو ایک ’نامعقول دستاویز‘ قرار دیا تھا۔
بوطانوی پولیس نے پائلٹ کو ایوی ایشن قوانین کی خلاف ورزی اور 180جانوں کوخطرےمیں ڈالنے پر حراست میں لیا ہے۔
مرنے والوں میں متحدہ کے8کارکنان،2 ہمدرد،اے این پی کے رہنما،اہلسنّت والجماعت کے کارکن اور6 پولیس اہلکاربھی شامل ہیں۔
سپرپاوربننے کا ارمان بھارت کوکسی پل چین نہیں لینے دیتا اوروہ مہلک ہتھیاروں کی تیاری پراربوں روپے خرچ کررہا ہے...
کیا برس ہا برس سے ایسا ہی سب کچھ نہیں ہوتا آ رہا۔