صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
وزیراعلیٰ سندھ نے شاہراہ بھٹو کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کردیا، دسمبر 2025 تک کاٹھور تک منصوبہ مکمل کرنے کی بھی ہدایت
اُن کی موجودگی پاکستان کے دفاعی اور تزویراتی مفادات اور عالم اسلام کے تحفظات کو اجاگر کرنے کا بھی ذریعہ ہے
سلامتی کونسل میں اسرائیل کے مندوب کے جواب میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار نے جاندار موقف اختیار کیا
اسرائیل نے ایران کی خود مختاری اورسالمیت کی خلاف ورزی کی ہے، جو اقوام متحدہ کے چارٹر اورعالمی قانون کی خلاف ورزی ہے
ناردرن بائی پاس کو بھی 8 لین کی موٹروے میں تبدیل کیا جائے گا اور حیدرآباد-سکھر موٹروے سے لنک کریں گے، عبدالعلیم خان
حکومت پاکستان اپنے شہریوں کی سلامتی اور حفاظت کے حوالے سے صورت حال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہے، ایڈوائزری
جہانگیر خان نے اپنے خیالات کا اظہار جہانگیر خان اسپورٹس کلب کے افتتاح کے موقع پر کیا
ملک میں کوئی نیا سیاسی اتحاد نہیں بن رہا ہے، جے یو آئی کے بغیر حکومتیں بنتی اور جاتی نہیں ہیں، سربراہ جے یو آئی
اگر گولی چلی تو جواب میں انہیں بھی گولی کھانی پڑے گی، ہم صرف گولی نہیں چلائیں گے بلکہ اب ٹھوک کر ماریں گے،جلسے سے خطاب
خیبرپختونخوا پرسب سے زیادہ قرضہ ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہے، جس کا حجم 323 ارب 63 کروڑ روپے ہے
گزشتہ ایک ماہ کے دوران دوسری بار ایم این اے مبارک زیب خان کے گھر پر حملہ ہوا ہے
سوات میں منگلور کے علاقے سنگر میں کچے مکان کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا
حکومت کی کوشش ہے کہ شہریوں کو صاف فضا مہیا کی جائے تاکہ مہلک بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہو سکے، مریم اورنگزیب
جب ادارہ بند ہے تو ملازمین کو تنخواہ کہاں سے دیں، ایک گرام بھی اسٹیل نہیں بنی، وکیل درخواست گزار
وزیراعظم نے اسرائیلی حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا، ایرانی صدر نے حمایت پر شکریہ ادا کیا
ایرانی مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں اسرائیلی حملے کے خلاف پاکستان کے بھررپورمؤقف پر پاکستان کی تعریف کی، تارڑ
عدالتی فیصلے سے صوبائی حکومت کے بنیادی حقوق اور مفادات وابستہ ہیں، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل
غیر معیاری فیول پر سخت سزا اور بھاری جرمانے ہوں گے
شہباز شریف سے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود کی ملاقات
پاکستان اور بھارت کے درمیان بامقصد مذاکرات شروع نہ ہوئے تو خطے میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر سکتی ہے
پیر کو بجٹ اجلاس کیلئے مسلم لیگ ن نے اپنی حکمت عملی تیار کرلی
شرم کی بات ہے کہ اسرائیل کا سب سے بڑا مخالف آج جیل میں ہے، عمران خان کو رہا کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما
’’اسرائیل نے ایٹمی پھیلاؤ کے معاہدے پر آج تک دستخط نہیں کیے‘‘؛ سابق وفاقی وزیر
مقامی لوگوں نے ملبے تلے دبی لاشوں کو اپنی مدد آپ کے تحت نکالا
مسلسل غیر حاضری پر زین قریشی سمیت 19 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کم سے کم درجہ حرارت 30 جبکہ زیادہ سے زیادہ 44 تک جانے کا امکان ہے
گرمی کے ستائے اہل کراچی کے لیے محکمہ موسمیات نے اچھی خبر کی پیش گوئی کردی
آئندہ الیکشن میں آپ کو پتا چل جائے گا کسان آپ کا کیا حال کرتے ہیں، ہم عمران خان کی رہائی اور انصاف چاہتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
وفاق نے وعدے پورے کیے تو یہ اعدادوشمار مزید بڑھ سکتے ہیں، گزشتہ برس بھی وفاق نے محاصل کی منتقلی کم کی، مراد علی شاہ
جرمانے کی رقم دو ہفتے میں درخواست گزاروں کو ادا کی جائے، جسٹس بابر ستار
مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں ایران پر اسرائیلی حملے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
500 کارٹنوں میں چھپائی گئی 13 ہزار بوتلیں قبضے میں لے لی گئیں، ترجمان کوسٹ گارڈز
وفاق کا تعاون نہ ہونے کی وجہ سے ہم نے اپنا ترقیاتی بجٹ بڑھایا، مشیر خزانہ پختونخوا
غیر مسلموں کے ضمیر جاگ رہے ہیں لیکن مسلمانوں کے ضمیر نہیں جاگ رہے، یہ فیصلہ کن وقت ہے، خواجہ آصف
مسافر چار بجے سے ایئرپورٹ پر موجود ہیں اور پرواز کو صبح 7 بجے روانہ ہونا تھا
ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
وزیر خارجہ کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، فلسطینی عوام کو فراہم کی جانے والی امداد کی صورتحال کا جائزہ
جواد امین خان کو صدر اور شاہد حسین کو نائب صدر کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم
اسرائیلی حملے اور ایرانی جوابی کارروائی کے بعد 6 ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں
ملزمان اور مقتولین آپس میں رشتے دار ہیں، واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے تھے
یکم جون سے شروع ہونے والا سلسلہ تاحال جاری، اب تک 39 زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں
سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار کی ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
وومن چائلڈ پروٹیکشن سیل اور پولیس نے کارروائی کی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
بھاری جرمانوں کے بجائے نظام کو مؤثر بنانے پر توجہ دی جانی چاہیے، عوامی حلقوں کا مطالبہ
اسرائیل بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے،عاصم افتخار
یکم جولائی 2025 تک این ڈی یو میں جاری رہنے والی مشق معرکہ بقا کا صدارتی سیشن 16 جون کو ہوگا
وفاقی حکومت کا بجٹ دھوکا اور الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے، فاٹا اور پاٹا پر ٹیکس میں ہم رکاوٹیں ڈالیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
یونیورسٹیوں کا بجٹ 10 ارب روپے اور اعلیٰ تعلیم کے اسکالرشپ انڈومنٹ فنڈ میں 1240ملین روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے
ایران پرحملہ اسرائیل کے ناپاک ارادوں کوظاہر کرتا ہے، صہیونیت کا دامن انسانی خون سے رنگین ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
اضافی فضائی ٹریفک کو معمول کے مطابق پیشہ ورانہ انداز میں سنبھالا جا رہا ہے، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی حکام