US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دکاندار بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کر رہا تھا اور ساتھ نازیبا ویڈیوز بھی دیکھا رہا تھا
شہر میں ہر قسم کے اجتماع اور سیاسی سرگرمی پر پابندی ہے اور قانون کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی، ترجمان
بے تکے طریقے سے ایڈمنسٹریشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کی گئی، 3 فروری کو 3 ججز بغیر حلف جوڈیشل کام شروع کرچکے ہیں، خط
اسلام قبول کرلیا ہے، واپس جانے میں جان کا خطرہ ہے، منڈی بہاؤالدین کی جیل میں قید بادل بابو کا عدالت میں بیان
ہفتے کو صوبے بھر میں ہر قسم کے جلسے جلوس، دھرنے اور احتجاج پر پابندی ہوگی
جناح اسپتال میں زیرعلاج خاتون سے امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں نے ملاقات کی اور اسے وطن واپسی کیلیے راضی کیا تھا
پی ٹی آئی کو ایک صوبے میں الیکشن درست اور باقی میں دھاندلی نظر آتی ہے، 11 سال سے مسلط کردیا گیا ہے، فیصل کریم کندی
اصلاحات اور انسداد چوری مہم سے دسمبر 2024 تک تقسیم کار کمپنیوں کی وصولیاں بہتر ہوکر 93.26 فیصد پر پہنچ گئیں، بریفنگ
آئی ایم ایف وفد کی آمد سے قبل چاروں صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس کی قانون سازی مکمل ہو چکی ہے
کوئی یہ سمجھتا ہے کہ معافی مانگوں تو میں معافی نہیں مانگوں گا، میری گرفتاری دیگر اسیران سے زیادہ نہیں ہے، فیصل چوہدری
خفیہ آپریشن 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب دتہ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آئی ایس پی آر
شہر میں جلد بلا تفریق تجاوزات کے خلاف مہم شروع ہوگی، وزیر بلدیات
وفاقی ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیے، ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد کمی ریکارڈ
ملزمان نے صرف ماڈل ٹاؤن اور اقبال ٹاؤن ڈویژن میں مجموعی طور پر 85 وارداتیں کیں
ملزم نے شہریوں کو ملازمت کی غرض سے جرمنی بھجوانے کے لیے 70 لاکھ روپے سے زائد ہتھیائے
اطلاق آج سے ہوگا، جلسے، جلوس، ریلی اور دھرنوں پر پابندی عائد ہوگئی
روڈ چیکنگ کمیٹی تجارتی گاڑیوں ڈمپرز اور واٹر ٹینکروں کی نگرانی کرے گی
پی ٹی آئی کے ساتھ رابطے منقطع نہیں ہوئے، آج بھی جاری ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
خط جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے بھیجا گیا ہے
وفد نے گورنر سے کاشتکاروں و زمینداروں کو سول ایوارڈ دینے کا بھی مطالبہ پیش کیا
لاپتا سات افراد نہ صوبائی حکومت کے پاس ہیں اور نہ وفاقی حکومت کے پاس، ڈپٹی اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے عدالت میں بیانات
صرف یونین کونسل اور تحصیل کی سطح پر احتجاج ہوگا، جو جہاں تک ساتھ دے سکتا ہے دے، جنرل سیکرٹری
قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں مقتول کے 2 دوستوں کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس
لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، شناخت چھ سالہ طفل زارون کے نام سے ہوئی
عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو وکلاء کی ملاقات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
تحریک انصاف سے رابطے منقطع نہیں ہوئے، وہ آج بھی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی قائم، وزیر دفاع پلان کی نگرانی کریں گے
قومی مفاد کے معاملات میں درخواست گزاروں کو پہلے آئی جی سندھ سے رجوع کرنا چاہئے تھا، عدالت
ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، ایف آئی اے
بنوں پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حملہ پسپا کرنے والوں کے لیے نقد انعامات کا اعلان کیا گیا
چند روز کے دوران پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہل کاروں پر کئی بار فائرنگ کے واقعات ہو چکے ہیں
شکیل آفریدی کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لایا جا سکتا ہے، وکیل کلائیو اسمتھ
گھر میں کوئی موجود نہیں تھا، چور ہار، انگوٹھیاں، چوڑیاں اور دیگر سامان لے کر فرار ہو گئے
کنسورشیم ریزرو قیمت کے مطابق پیشکش نہ کر سکا
اسموگ اور فضائی آلودگی خطے کے لیے بڑا چیلنج ہے، سینئر وزیر پنجاب
ملازمین کی تنخواہوں میں آخری اضافہ 4 سال قبل ہوا تھا، ملازمین کی تعداد 7 ہزار سے بھی کم رہ گئی ہے، ترجمان
جوڈیشل کونسل نے ایک شکایت پر شکایت کنندہ سے مزید معلومات مانگ لیں
نامعلوم ملزمان نے کی فائرنگ سے ایک اہلکار شدید زخمی بھی ہوا
ملزمان نے اسلحے کے زور پر اے ٹی ایم سے رقم نکلوائی، ایف آئی آر
اونیجا کو آئندہ دنوں میں قانونی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
سینیٹر محمد اورنگزیب وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت پاکستان کی نمائندگی کریں گے
زرعی آمدن پر ٹیکس کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا گیا، ذرائع
پاکستان کو رواں مالی سال میں 22 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضوں کی ادائیگی کرنی ہے، رپورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کی درخواست پر سماعت کی
چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
ایجنٹوں کے جھانسے میں نہ آئیں بیرون ملک سفر کیلیے قانونی راستہ اختیار کریں، ایف آئی اے
بشریٰ بی بی کو جیل میں شاملِ تفتیش کرنے کا حکم دیا جائے، وکیل کی استدعا
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری ریکارڈ، زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
عدالت نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کو نوٹس جاری کرکے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا