US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مزید بہت سارے استعفی آنے والے ہیں، سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجینئرز نے پی آئی اے انتظامیہ کو خط لکھ دیا
مسرت جمشید چیمہ اور مشال یوسف زئی دونوں نے ترجمان بنائے جانے کا دعویٰ کردیا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 40 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 751 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔
کابینہ کے زیر التواء ایجنڈے سمیت اہم قومی اور انتظامی امور پر بحث کی جائے گی
پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں فیکلٹی کی عمر کی حد 70 سے بڑھا کر 75 سال مقرر
وفاقی ملازمین کا پنشن اصلاحات واپس لینے اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ
اسٹورز کھلے ہیں صارفین کا رمضان پیکیج بھی زیر غور ہے، بندش نہیں ہوئی ابھی صرف کمیٹی قائم ہوئی ہے، ترجمان
حادثہ اووٹیک کرنے کی کوشش کے دوران پیش آیا
اسلامی ممالک کے سائنسدانوں کیلیے 10 لاکھ کتب پر مشتمل آن لائن لائبریری پورٹل بھی قائم
ملزمان داؤد اور سنی مسیح علی الصبح 4 سے 8 بجے کے دوران وارداتیں کرتے تھے
انسداد دہشتگردی عدالت نے ایک پی ٹی آئی کارکن کی ضمانت کی درخواست خارج کردی
وزیرِاعظم کی زیر صدارت چین میں زراعت کی تربیت کے حصول کے لئے جانے والے پاکستانی طلبا کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔
جامعہ کراچی سمیت صوبے کی سرکاری جامعات میں لاکھوں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
ملزم برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے ایف آئی اے حکام کو مطمئن نہیں کر سکا
ایک ملزم نے شناخت بدل کر بیرون ملک اسپین جانے کی کوشش کی، ایف آئی اے
2 جنوری سے اب تک 15 ہزار سے زائد طلبا و طالبات اسکروٹنی فارم جمع کروا چکے ہیں، ذرائع بورڈ
پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر فائیبرکے ڈرم سے34 سالہ مغوی اقبال ولد عبدالرزاق کی لاش برآمد کرلی۔
ہر وہ عمل جو جان کو خطرے میں ڈالے غیر شرعی ہے، علمائے کرام
بیرون ملک کے 15 سے لے کر 40 سال عمر کے مسافروں کی نگرانی سخت کی جائے، ایڈوائزری
تحریک انصاف کا جب جلسہ ہوتا ہے تو انٹرنیٹ کی اسپیڈ سست کر دی جاتی ہے، کمیٹی ممبر عمر ایوب
ہم امید ہی کر سکتے ہیں کہ حکومت مسئلہ حل کرے، پارلیمنٹ کو قانون سازی کا نہیں کہہ سکتے، جسٹس جمال مندوخیل
190 ملین پاؤنڈ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا، وفاقی وزیراطلاعات
ٹرک سے جدید ساخت کا غیر ملکی اسلحہ اور میگزین برآمد، ڈرائیور کیبن میں خفیہ مقام پر اسلحہ چھپایا گیا تھا
جسٹس فاروق حیدر نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی
محکمہ داخلہ نے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں تعلقہ سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے دیں
وزیرداخلہ نے واشنگٹن میں امریکی ارکان کانگریس سے ملاقات کی
سی پیک فیز 2 میں چینی کمپنیوں کو پیداواری یونٹس پاکستان منتقل کرنے پر قائل کیا جائے گا، وزیر خزانہ
کارروائیاں اسلام آباد، شیخوپورہ، لاہور اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں کی گئیں، مقدمات درج
شہر کا کم سے پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں مزید ایک ڈگری بڑھ گیا
ملزم نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نازیبا تصاویر اپ لوڈ کی تھیں، ذرائع ایف آئی اے
امن معاہدے کے مطابق شر پسندوں کے خلاف بلاتفریق سخت کارروائی کی جائے گی، سرکاری ذرائع
گزشتہ 4 ماہ میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں، محکمہ موسمیات
سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں ہوئے۔
کشمیر،گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا ,شمال مغربی بلوچستان میں بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کی توقع ہے
اس کیس کا 26ویں آئینی ترمیم سے کوئی لینا دینا نہیں، اگر خود سے ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات ہے،جسٹس منصور علی شاہ
جعلی حکومتی وزرا فوج کی قیادت کو متنازع بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، مشیر اطلاعات پختونخوا
صرف لاہور میں احتجاج روکنے کیلیے کیے جانے والے اقدامات پر4 کروڑ سے 6 کروڑ روپے تک اخراجات آجاتے ہیں
اس وقت پاکستان تحریک انصاف کو گورنمنٹ پر اور گورنمنٹ کو پی ٹی آئی پر ٹرسٹ نہیں ہے، ہمایوں مہمند
حکومت جتنی دیر مذاکرات کو جاری رکھے گی اس سے حاصل کچھ نہیں ہونا، تجزیہ کار نوید حسین
عدالت نے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کے لیے وقت دینے کی استدعا منظور کرلی
خان کوکوئی آفرنہیں دی گئی،اگر ملے تووہ قبول کرنے میں ایک منٹ بھی نہ لگائیں، فیصل واوڈا
اپوزیشن اتحاد پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری سے بھی رابطہ کر سکتا ہے، ذرائع
بائیڈن انتظامیہ نے یقینی دہائی کرائی تھی کہ یہ افغان مختلف طریقوں سے امریکا آباد کئے جائیگے
موجودہ صورتحال 1997 میں سپریم کورٹ پر حملے سے زیادہ ابتر ہے، سابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق محمود کھوکھر
واقعے میں جاں بحق ہونے والے لڑکے کی لاش اس کے کزن نے وصول کر لی اور تدفین کے لیے اندرون سندھ لے گئے
جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، اس معاملے پر مشاورت جاری ہے،ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی
اجلاس میں دونوں ایوانوں سے رہ جانے والے بل منظور کیے جائیں گے
اسرائیل کو امریکا اور مغرب کی حمایت جاری رہی تاہم حماس نے اس سب کے باوجود ڈٹ کر مقابلہ کیا، امیر جماعت اسلامی پاکستان
فپواسا سندھ نے سندھ حکومت کی جانب سے یونیورسٹیز ایکٹ میں ترامیم کی کوششوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا
حبیب یونیورسٹی میں یونی لیورپاکستان اور ایکسپریس میڈیا گروپ کے اشتراک سےنئے دور کی اہم صلاحیتیں کے موضوع پر سیشن منعقد