US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پی ڈی ایم اے کے مطابق نالوں اور دریاؤں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ موجود ہے
ہیرے پر مبنی یہ سینسر معالجین کے لیے کینسر کے پھیلاؤ کی نشان دہی کا عمل آسان کر سکتا ہے
اے ٹی سی عدالت نے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خصوصی عدالت نمبر پانچ کو منتقل کردیں
وانگ یی نے صدر مملکت آصف زرداری سے بھی ملاقات کی جس میں کہا گیا کہ چین اور پاکستان کی دوستی نسل در نسل قائم ہے
تمام ٹاؤن چیئرمینز نے اچھا کام کیا، ایسے مواقع پر سیاست کرنے کے بجائے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے، وزیر اطلاعات
کموڈور سہیل احمد عزمی نے 1996 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا
قاتل موقع سے اپنی بیوی سمیت فرار ہوگیا ، ملزم نے ملزم کے گھر سے آلہ قتل چھری برآمد کر لی
کے-الیکٹرک کا عملہ شکایتوں کے باوجود کان نہیں دھر رہا ہے اورزندگی اجیرن کر رکھی ہے، شہریوں کا دھرنا
پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو ایشیا کپ میں اہم مقابلہ شیڈول ہے
ادارہ شماریات نے بتایا کہ پاکستان میں ہوٹل اسپتالوں سے زیادہ ہیں، 2لاکھ 56 ہزار ہوٹل،1لاکھ 19 ہزار 789 اسپتال ہیں
کابینہ اجلاس میں شریک دو وزرا نے لڑکیوں کے مدارس میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کے فیصلے کی تصدیق کی ہے
40 کارکنان کی تھانہ مارگلہ کے مقدمہ میں اور 23 کارکنان کی تھانہ انڈسٹریل ایریا کے مقدمہ میں ضمانتیں منظور ہوئیں
فن لینڈ میں مقیم پاکستانیوں کےلیےاخوت فن لینڈ کی جانب سے یوم آزادی پاکستان کی تقریب 'دل دل پاکستان' منعقد کی جا رہی ہے
جرمانے کی آدھی رقم متاثرہ خاتون کو دی جائے، ڈاکٹر مظہر کو ایسے عہدہ دیا جائے کہ ان کے انتظامی اختیارات نہ ہوں، محتسب
مجھے اندازاہ ہے کہ پی ایف ایف میں مسئلے مسائل ہیں لیکن میرا فوکس اپنےکام پر ہوگا، ہیڈ کوچ
ایک نے نو ٹاؤنز پر قبضہ جما کر اربوں کے فنڈز ہڑپ کیے، دوسرے نے 17 برس تک سندھ کے وسائل لوٹ کر کراچی کو ڈبو دیا
تمام قانونی تقاضے پورے کیے لیکن پولیس اور ایس پی نے کوئی سیکیورٹی فراہم نہیں کی، وکیل صفائی
اسکیم 33 میں واقع ڈاؤ اسپتال کے قریب ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے ارسلان نامی شخص زخمی ہوگیا تھا
اہلخانہ نے حکومت سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ محکمہ تعلیم نے ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے
فاسٹ بولر نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں فابیئن ایلن کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔
ڈی ریگولیٹ کرنے کا مقصد حاصل نہیں ہوا، ادویات کی قیمتیں نیچے آنے کے بجائے بڑھ گئیں، مصطفیٰ کمال
17 سالہ مناہل شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئی تھی، دل برداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا لیں
بھوپال گیس سانحے میں لاکھوں لوگ متاثر ہوئے
اگرکر کے دور میں بھارتی ٹیم نے 2024 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور رواں سال چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی۔
پالیسی کے تحت الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لیے 122 ارب روپے کی سبسڈی اسکیم شروع کی جائے گی
چیف جسٹس سے ملاقات سنہرا موقع تھا جس سے بھرپور فائدہ اٹھایا اور عمران خان کے کیسز کا معاملہ اٹھایا، سلمان صفدر
چھوٹے مگر مستقل اقدامات دل کی بیماریوں کے امکانات کو کافی حد تک کم کر سکتے ہیں
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژ ی نے اسلام آباد میں مشترکہ نیوز کانفرنس کی
جینڈر ٹیسٹ کی ایک لیک رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں بھی انہیں مرد کہا گیا تھا۔
یہ ایک طویل المدت عملی اقدام ہے کیونکہ ماڈل مسلسل ڈیٹا سے تربیت پاتا رہے گا
پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن نے آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کو جزوی ریکارڈ فراہم کرکے جان چھڑانے کی کوشش کی
پیپلز پارٹی کی حکومت نے چیزوں کو ٹھیک کیا ہے، میڈیا تنقید ضرور کرے لیکن اچھے کام کی تعریف بھی کرے، سینئر صوبائی وزیر
بچی اسکول و عربی قاعدہ کی پڑھائی کے لیے بازار سے گزرتی تھی، پولیس
میچ کے ٹکٹوں سے حاصل ہونے والی آمدنی اور تشہیری رقم سیلاب زدگان کی امداد پر خرچ ہوگی۔
موسمیاتی خرابی کے باعث اب تک 12 پروازیں تاخیر سے روانہ کی گئیں
حکام پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی شرکت کے معاملے پر بھی بریفنگ دیں گے۔
سیلاب سے زیادہ متاثرہ ضلع بونیر میں اب تک مجموعی طور پر جاں بحق افراد کی تعداد 234 اور صوابی میں 42 ہوگئی
سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظورکرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
بینگن کی کیلوریز بہت کم ہوتی ہیں (100 گرام میں تقریباً 25 کيلوريز)
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
گھروں میں حادثات عام طور پر لاپرواہی، نامناسب انتظامات یا احتیاط نہ برتنے کی وجہ سے ہوتے ہیں
کس نے علی بخاری کو بانی پی ٹی آئی سے نئے اپوزیشن لیڈرز کے لیے نام لینے کا کہا؟ کمیٹی ارکان کا سوال
یہ نوٹس وکیل واجد رحیم خان کی جانب سے دائر درخواست کے بعد جاری کیا گیا ہے
ملزم شناختی دستاویزات کے حصول کے لیے 30 سے 40 ہزار روپے فی کس وصول کر رہا تھا
ایونٹ کے فاتح فائٹرز کو ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ، جارجیا میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع ملے گا۔
بازارِ حصص میں کئی ہفتوں سے تیزی کا رجحان جاری ہے اور اس دوران کئی نئے ریکارڈز قائم ہو چکے ہیں
بھارت کی سرپرستی میں عوامی لیگ کے رہنما اب بھی بنگلادیش میں انتشار کی حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں
ملیر سمیت کئی علاقوں میں شہریوں کا کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج
رافیل کی ناکامی کے بعد مودی سرکار مقامی لڑاکا جہازوں کے ذریعے خطے کا امن برباد کرنے کی تیاری کر رہی ہے