صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا سکی
سال 2025 میں شام میں ریکارڈ توڑ خشک سالی بھی دیکھی گئی
سخت سیکیورٹی صورتحال میں جعلی پولیس اہلکار کی گرفتاری پر پولیس میں تشویش پائی گئی
وزیر اعلیٰ سندھ اور سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سابق انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
میزائل مقامی سطح پر تیار جدید اینٹی شپ ویپن سسٹم ہے، جس نے ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
یہ اثاثے دراصل وہ رقوم ہیں جو ایران نے تیل کی برآمدات اور دیگر ذرائع سے حاصل کیں
اس موقع پر انہوں نے اپنے دیرینہ منیجر پال ہیمین کو گلے لگایا اور دونوں آبدیدہ ہو گئے
فنکاروں کو چاہیے کہ وہ اپنی زبان، کردار اور رویے پر خاص توجہ دیں، اداکارہ
فضا علی اس وقت برطانیہ میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے شوہر کے ساتھ مختلف رومانوی ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں
پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں، تمام افراد کو افغان ریپٹری ایشن سینٹر منتقل کر دیا گیا
شان شاہد نہ صرف ایک بہترین اداکار ہیں بلکہ ایک قابل ہدایتکار اور شاندار لکھاری بھی ہیں، میرا
کیس کی سماعت جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزم منور غفور کی اپیل پر کی
سولر سسٹم ملکی توانائی کے بحران پر قابو پانے میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہا ہے، ماہرین
پیٹر میگیار نے مزید کہا کہ ان کی حکومت بین الاقوامی فوجداری عدالت سے علیحدگی کے عمل کو بھی روک دے گی
اگر مزید ممالک جاپان کے ساتھ دو طرفہ معاہدے کرتے ہیں تو اس فہرست میں توسیع کی جا سکتی ہے
پی ٹی اے سے متعلقہ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست
پاکستان کے ایئر پورٹس سے خلیجی ممالک جانے اور آنے والی 45 پروازیں منسوخ
حیرت انگیز طور پر ڈرائیور ڈیڈیئر آریاس اور ان کے شریک ڈرائیور ہیکٹر نونیز اس حادثے میں محفوظ رہے
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
امریکی صدر نے کچھ میڈیا اداروں پر بھی الزام لگایا کہ وہ اسے امریکا مخالف جعلی خبروں کے طور پر پھیلاتے ہیں
یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بینچ نےمحدود پیمانے پر سماعت کی، کچھ مقدمات سنے جبکہ متعدد کیسز ملتوی کر دیے گئے،ذرائع
سندھ حکومت ہاریوں کے مفادات کے تحفظ،صوبے کے غذائی تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی، شرجیل انعام میمن
یہ مطالبہ پاکستان اپیرل فورم، آل پاکستان ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین جاوید بلوانی نے کیا
اقوام متحدہ اور یورپی یونین نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی تعمیر نو کے لیے فوری اقدامات کرے
ملک میں بجلی کی مجموعی طلب 22 ہزار جبکہ پیداوار 17 ہزار 180 میگاواٹ تک محدود ہے
ملزم مبینہ طور پر کمپنی کا مالک بتایا جاتا ہے، دیگر ملوث عناصر کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری
مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت اور سیکیورٹی فورسز کی حمایت کا اظہار کیا
شہادتیں خان یونس کے شمال مغرب میں العمل محلے میں الزقزوق موڑ کے قریب اسرائیلی حملے میں ہوئیں
ملزمان گھریلو ناچاقی پر اپنی بیویوں کو قتل کرکے فرار ہوگئے تھے، پولیس
کینیڈین محکمہ امیگریشن نےمتعلقہ افرادمیں سےکچھ کوفوری ملک چھوڑنےکی ہدایت بھی کردی
بچی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
ملزمان بچے کو ورغلا کر فارم ہاؤس دکھانے کے بہانے لے کر گئے، کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، پولیس
آگ لگنے کے بعد ریفائنری سے سیاہ دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
علامہ اقبال کی فکری رہنمائی نے قیامِ پاکستان کی جدوجہد کو ایک مضبوط نظریاتی بنیاد فراہم کی
30 سال سے کم عمر 74 فیصد افراد ایران پر مزید امریکی حملوں کے خلاف ہیں
گزشتہ ہفتے سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر کی پہلی قسط ادا اور 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ بھی رول اوور کیے تھے
پاکستان کی آئی ٹی و ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی سطح پر توسیع، ڈیجیٹل سروسز اور سرمایہ کاری کے مواقع میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے
حکومت نے خامنہ ای انٹرنیشنل ائرپورٹ اور مہر آباد ائرپورٹ کو پروازوں کے لیے بحال کر دیا ہے
متاثرہ شہری عثمان سے زبردستی اس کی چیک بک کے چیک پھاڑ کر دستخط کروائے گئے
سپیڈو بس نمبر ایل ایچ آر ای وی 008 کے عملے نے بچی پر مبینہ تشدد کیا
نجی سوسائٹی میں پالتو کتے نے 9 سالہ شہباز پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بچے کے پیٹ اور کمر پر شدید زخم آئے
اجلاس وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا
منصوبے کی کل لاگت کا 60 فیصد پاکستان ریلوے جبکہ 40 فیصد حکومتِ سندھ برداشت کرے گی
وہ مخالف ٹیم کے ڈریسنگ روم میں اس طرح کے عمل کر رہا تھا
کرکٹر ایسی وجوہات کی بنیاد پر دستبردار ہوئے جوکہ موجودہ معاہداتی فریم ورک میں تسلیم شدہ نہیں تھیں
مستقبل میں جدہ پی ایس ایل میچز کی میزبانی بھی کر سکے گا
جب وہ نویں جماعت کا طالب علم تھا، اس نے اپنے استاد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا، جس کے بعد اسے جیل بھیج دیا گیا
اس سال 68 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کریں گے اور 15 جون تک جاری منصوبوں کو مکمل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
جس کے بعد گزشتہ دو برس میں مجموعی شرائط کی تعداد 75 ہو گئی ہے
ستمبر 2022 میں دنیا اْس وقت حیران رہ گئی جب یہ انکشاف ہوا کہ ایران روسی فوج کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر رہا ہے