صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کردیا تھا
انہوں نے اس عہدے پر تقریباً چار برس تک ذمہ داریاں نبھائیں
ناسا اسپیس کرافٹ کا مکمل آپریشن بحال کرنے کے لیے ایک ’فار-آؤٹ‘ پلان پر کام کر رہا ہے
متوفی کی شناخت صلاح الدین کے نام سے ہوئی جو 19 اپریل کو کیماڑی کے علاقے سے اغوا ہوا تھا
سیاسی مقاصد کیلیے ایسی خبروں کا پھیلاؤ قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے، ادارے فیک نیوز پر کارروائی کریں، پی پی رہنما
نئے قانون کے تحت ویپنگ پر بھی مختلف پابندیاں عائد کی گئی ہیں
مشرقِ وسطیٰ اب اس مقام پر ہے جہاں سے یا تو ایک نیا عالمی امن جنم لے گا یا پھر ایک ایسی تباہی جو ہر سرحد کو مٹا دے گی
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
کیلے میں موجود کچھ تیزابی اجزا خالی معدے پر تیزابیت اور بدہضمی کا باعث بن سکتے ہیں
اجلاس میں شرکت کے معاملے پر اپوزیشن تقسیم ہوگئی
میٹا کے مطابق واٹس ایپ پلس نامی یہ سبسکرپشن مکمل طور پر اختیاری ہوگی
اس بیماری میں معدے یا چھوٹی آنت کی اندرونی جھلی پر زخم بن جاتا ہے
معروف پاکستانی اداکار آغا علی ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے
صدر ٹرمپ کے بقول امریکی وفد پاکستان کے لیے روانہ ہوچکا ہے جہاں وہ ایران کیساتھ جنگ بندی معاہدہ کریں گے
33 سالہ گلوکار اس وقت ماہر امراضِ قلب کی نگرانی میں ہیں
وائرل نوٹی فکیشن جعلی ہے، راولپنڈی میں 22 اپریل کو کسی قسم کی تعطیل نہیں ہوگی ضلعی انتظامیہ
گلوکار پر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے بعد لاش کی بے حرمتی جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں
اماراتی حکومت کافی امیر ہے لیکن لیکن اگر میں ان کی مدد کر سکتا ہوں تو ضرور کروں گا، امریکی صدر
عالمی شہرت یافتہ میگزین نے 2026 کی ’’دنیا کی سب سے خوبصورت اسٹار‘‘ این ہیتھوے کو قرار دیا ہے
پاکستان بطور ثالث ایران کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور سفارت کاری و مذاکرات کے راستے پر عمل پیرا ہے، عطا تارڑ
دونوں قیدیوں کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو تیس منٹ تک جاری رہی
اسرائیلی فوج کے دو اہلکاروں نے حضرت عیسیٰ کے مجسمے کو زمین پر گرایا اور ہتھوڑے مار کر توڑنے کی کوشش کی
وزارت منصوبہ بندی نے مالی سال کے 9 ماہ کی ترقیاتی رپورٹ جاری کردی، ایکسپورٹ میں کمی ہوئی
ایرانی رہنما جلد ہمارے وفد سے مذاکرات کیلیے پاکستان آئیں گے؛ امریکی صدر
چیمپئن شپ 14 سے 17 مئی تک این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں منعقد ہوگی
محمد رضوان کی کپتانی میں راولپنڈیز کی یہ مسلسل آٹھویں شکست ہے
کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، ملازمین کو اسلام آباد میں رہنے اور شارٹ نوٹس پر حاضری یقینی بنانے کی بھی ہدایت
اب اسلحہ لائسنس کی تجدید ہر سال نہیں بلکہ پورے پانچ برس کے بعد ہوگی
یہ کارروائی ایران کی مدد کرنے والے غیر قانونی بحری نیٹ ورکس کے خلاف عالمی سطح پر جاری مہم کا حصہ ہے
کراچی میں ٹائٹل اسپانسرشپ کے آٹھ سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب، ملتان سلطانز کی ٹیم، کمپنی ڈیلرز اور کسان برادری شریک
حکام کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران نیٹ ورک کے اہم سہولت کاروں کو حراست میں لیا گیا
سوئی گیس پائپ لائنوں اور بجلی کے کھمبوں کی منتقلی کو فاسٹ ٹریک کیا جائے، وزیر اعلیٰ سندھ
لاشوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ فائرنگ کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں
عمران خان کی فیملی کو نہ سیاست کا شوق ہے نہ کسی عہدے کا لالچ ہے، علیمہ خان مجھے ہدایات نہیں دیتیں
وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سکھر کے دورے پر پہنچے
انٹر سالانہ امتحانات 2026 کے دوران خواتین مراکز میں مرد افسران اور اہلکاروں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی
ممبر نے حلف ہی نہیں لیا تو اس کی نشست خالی کیسے ہوسکتی ہے؟، وکیل درخواست گزار
کیا وہاں کا رہنے والا سکھ کا سانس لے رہا ہے؟ وہاں کی حکومت سے پوچھا جائے، سربراہ مسلم لیگ ن
محکمہ خزانہ کی جانب سے صوبے بھر کے اکاؤنٹس افسران کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عدم دستیابی کے باعث استغاثہ کے گواہان کے بیانات ریکارڈ نہیں ہو سکے
اداکارہ سے وہی سوالات پوچھے جو میڈیا میں پہلے بھی ڈسکس ہوچکے ہیں، سینئر صحافی
دارالحکومت میں انتہائی سخت سیکیورٹی صورت حال میں جعلی پولیس اہل کار کے پکڑے جانے پر محکمے میں دوڑیں لگ گئیں
ملزم کا اپنے ماموں کے گھر آنا جانا تھا اور اسے گھر میں موجود طلائی زیورات سے متعلق مکمل معلومات بھی تھیں، پولیس
یہ مطالبہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل سامنے آیا، جو لگسمبرگ میں منعقد ہو رہا ہے
تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے، بی آئی ایس پی کے وظیفے میں 5 ہزار روپے اضافے سمیت دیگر تجاویز زیرغور
اراضی کی ڈیجیٹلائزیشن مہم میں بھی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
وزیراعظم نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی اور اس سے متعلقہ نظام کو مزید مربوط بنانے کی اصولی منظوری دیدی
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹوں میں چاندی کی قیمت بھی کم ہو گئی
بھارت نے آپریشن سندور کی شکست سے کوئی سبق نہیں سیکھا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا سکی