صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم یاسر پہلے بھی اپنی والدہ پر تشدد کے جرم میں جیل جاچکا ہے، رہائی کے بعد گھر پہنچا اور دوبارہ تشدد کیا، پولیس
10 پاکستانیوں کے اغوا کو 40 روز مکمل ہو چکے، ہمارے پیارے بیمار اور بے یار و مددگار ہیں، حکومت مدد کرے، اپیل
ملزمان کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں خورد برد اور سرکاری فنڈز میں بے ضابطگیاں بھی کی گئیں، پراسیکیوشن
جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ملک میں ایئرلائنز کے کرایوں میں بھی کمی کا امکان
جے پی ایم سی میں خاتون مریضہ سے متعلق رپورٹ شدہ واقعے پر انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے
حادثہ مشرقی افغانستان میں جلال آباد اور دارالحکومت کابل کے درمیان سڑک پر پیش آیا
ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل سکھر میں درج نئے مقدمے کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمات کی تعداد 3 ہو گئی ہے
حج کے سب سے بڑے ایوارڈ ’’لبیتم‘‘ میں دنیا کی پہلی 6 پوزیشنوں میں سے پہلی تینوں پوزیشنیں پاکستان کے نام
مسلسل برفباری کے باعث بابو سر ٹاپ کی سڑک اور اردگرد کے بعض علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہے، حکام
لوگوں کے تصاویر بنوانے نے مجھے تھکا دیا، وسیم اکرم کا شکوہ
اسرائیلیوں نے فلسطینیوں کی کھیتی پر حملہ کیا اور علاقے خیربیت المراق میں کئی درختوں کو نقصان پہنچایا
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوگیا، چاندی کی عالمی قیمت 75.29 ڈالر کی سطح پر آ گئی
گوادر ایئرپورٹ حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے پرواز کا بھرپور خیرمقدم کیا
عالمی ہاکی میں پاکستان کا کھویا ہوا مقام بحال کرنا اولین ترجیح ہے، پی ایچ ایف
پولیس نے گھریلو ملازمہ اور اس کے منگیتر کو گرفتار کرکے مسروقہ زیورات برآمد کر لیے
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے سے سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان ہے
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے حکم دیا
سونا اور چاندی سے غلاف کعبہ پر قرآنی آیات دل کش انداز میں تحریر کی گئی ہیں۔
موجودہ چیمپیئن الکاراز انجری کے باعث ایونٹ میں شریک نہیں اور عالمی نمبر ایک جینک سنر پہلے ہی باہر ہوچکے ہیں
حج آپریشن کی آخری پرواز 30 جون کو لاہور پہنچے گی، وزارت مذہبی امور
پاکستان اب بھی مسلم دنیا، خلیجی ممالک اور مختلف بین الاقوامی فورمز میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے
کل تک صوبہ سندھ اکثر اضلاع میں درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صور تحال برقرار رہنے کا امکان ہے
کیتھرین وائٹ مین نے پاکستانی اسکواڈ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
نوٹ پر بابائے قوم کی روایتی تصویر کے بجائے مصنوعی ذہانت سے بنی ہوئی تصویر پرنٹ ہے
اگر یہ رجحان جاری رہا تو آنے والے برسوں میں ملک کی آبادی مزید کم ہونے کا امکان ہے
ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بناسکی
حب کے مقام پر بڑی مقدار میں پیٹرول اور ڈیزل غیر قانونی طور پر ذخیرہ کیا گیا تھا
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں، اس لیے عوام کو بھی اس کا مکمل ریلیف ملنا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
رچن رویندرا (121) اور ٹام بلنڈل (186) نے 217 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کو سنبھالا
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو افغان طالبان پاکستان کے حوالے کریں، افغان شہری
اس فہرست میں وہ افراد شامل ہوتے ہیں جنھوں نے تیس سال سے کم عمر میں اپنے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہوں
ٹرمپ کو بطور سربراہ مملکت کے تمام فرائض کی انجام دہی کے لیے مکمل طور پر فٹ قرار دیا گیا
بہاولپور اور وہاڑی میں کی گئی کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی 475 کلو گرام منشیات برآمد
پاکستان اپنا دوسرا میچ ملائیشیا کے خلاف 31 مئی کو جبکہ تیسرا میچ بنگلادیش کے خلاف 3 جون کو کھیلے گا
پلانٹ کی بندش سے ملک 3 لاکھ 17 ہزار ٹن مقامی ایل پی جی سے محروم رہا جبکہ 94 ارب روپے کا نقصان ہوا
مودی حکومت نے وقتی سیاسی فائدے کے لیے عوام، مزدور طبقے اور ریاستی اداروں پر مسلسل معاشی دباؤ ڈال دیا ہے
اس وقت چین کی جنوبی ایشیا کے 8 ممالک کے ساتھ کئی میکانزم قائم ہیں
صفائی آپریشن میں 2 ہزار سے زائد ورکرز نے حصہ لیا اور عید کے تینوں دن فیلڈ میں متحرک رہے
جنوب مشرقی انگلینڈ میں حالیہ ریکارڈ توڑ گرمی کے دوران ہزاروں گھرانے پانی سے محروم رہے
آئی ایم ایف بورڈ کے ساتھ اعتماد کا خسارہ کم ہورہاہے، تاہم اسٹاف کے ساتھ خسارہ بڑھ گیا
انہوں نے کہا کہ پاکستان امن کا معمار ہے اور عالمی سطح پر ایران امریکا مذاکرات میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے
فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک فیکٹری کا چوکیدار اور دوسرا اس کا دوست تھا
یہ اقدام ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے جاری معاشی دباؤ کی پالیسی کا حصہ ہے، امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ
وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں صدر ٹرمپ کی قیادت میں تقریباً دو گھنٹے تک اہم اجلاس جاری رہا
پولیس کے پہنچنے پر چور نے واش روم کا دروازہ لاک کرکے خود کو گولی مار لی ، پولیس
بھگونت مان‘ ستوج گاؤں میں پیدا ہوا۔ یہ جگہ سنگ رور ضلع کا حصہ ہے جو ہندوستانی پنجاب میں واقع ہے۔
چین نے پاکستان کی سماجی، معاشی، صنعتی، ٹیکنالوجی، تعلیم و ثقافت غرض ہر شعبے میں عملی اور معاونت کا شان دار کردار ادا کیا ہے۔
بلوچستان میں اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ہر طبقہ عدم تحفظ کا شکار دکھائی دیتا ہے۔
بانی پاکستان کی رحلت کے بعد ملک میں بہت ہی کم ایسے حکمران آئے جن پر بری حکمرانی کا الزام لگا ہو۔
وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک معاہدوں کا 30 فی صد عملی شکل اختیار کر چکا ہے۔