شہر اقتدار میں شاہین چوک انڈر پاس ریکارڈ مدت میں مکمل، 31 دسمبر کو افتتاح ہو گا

عامر الیاس رانا | Dec 29, 2025 07:20 AM |

وزیر داخلہ نے سائٹ پر کارپٹنگ کے کام کا مشاہدہ کیا