کراچی میں کھلے مین ہول کے اندر گر کر ایک اور کمسن بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک | Dec 29, 2025 08:03 PM |

کورنگی مہران ٹاؤن میں 8 سالہ دلبر کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوا، ملیر میں گٹر کی صفائی کے دوران ایک شخص ہلاک