US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم اپنے بڑے بڑے کارناموں کی بھی مناسب پبلسٹی نہ کرنے کی وجہ سے گمنام رہ جاتے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا
جرمن طالب علم نے ایڈکیس نامی ایک نظام بنایا ہے جو فون ہاتھ سے چھوٹتے ہی ازخود کھل کر فون کو بچالیتا ہے
2-0 سے کامیاب ٹیم پہلے ہی لاسٹ 16کی دوڑ سے باہر ہوچکی
امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر پر میزائل داغا، حکام
زمبابوین کرکٹرز اور ان کے بورڈ کے مابین معاوضوں کی عدم ادائیگی پر پہلے ہی تنازعہ چل رہا ہے
آئرن کی گولیاں کھانا بہتر ہیں یا فولادی ٹیکہ لگوانا یا پھر سیدھا سادا خون چڑھانا زیادہ مفید ہے؟
جنگجوئوں نے حملے صوبہ قندھار میں کیے، متعدد اہلکار زخمی، دھماکا خیز مواد پاکستان سے آ رہا تھا، افغان حکام کا دعویٰ
آٹھ ممالک کی تنظیم جی 8 سے روس کی رکنیت 24 مارچ 2014ء میں منسوخ کردی گئی تھی
فلم کا پہلا پارٹ 2010ء دوسرا 2014ء میں جاری ہوا جنہیں دنیا بھر میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی
امریکا اور روس کے درمیان ایٹمی مسابقت کے نتیجے میں جو ایک سے بڑھ کر ایک طاقتور ایٹمی ہتھیار بنائے جا رہے ہیں۔
ہماری غلطیاں‘ ہمارے گناہ اور ہمارے جرم پوری زندگی ہمارا تعاقب کرتے ہیں۔
بھارت اسپائیک میزائل اسرائیل سے 5 سو ملین ڈالر کے دفاعی معاہدے کے تحت خریدے گا
بالوٹیلی اور بیلوٹی نے گیند کو جال کی راہ دکھائی، فرانس نے آئرلینڈ پر 2-0 سے ہاتھ صاف کرلیا
الیکشن کمیشن کو ازسر نو قواعد کے مطابق اضلاع میں حلقہ بندیاں کرنے کا حکم
ہیجیانگ کاؤنٹی میں قرض داروں کے نام اور تصاویر سینما کے شو کے درمیان دکھائی جارہی ہیں
امریکا میں مقیم سعودی ماں نے اپنی دونوں بچیوں کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
فرنچائززکی تیسرے ایڈیشن میں امپائرنگ پر شدید تنقید، بہتری کا مطالبہ
یکم جنوری تا 31 مارچ 2018 کے دوران تقریباً 2 ارب 20 کروڑ سے زائد صارفین فیس بک پر فعال رہے ، انتظامیہ
ضیاء الحسن لنجار کو اسپیکر نے جھاڑ پلاتے ہوئے ایوان سے ہی باہر نکال دیا
سیاسی رہنماؤں کی ’’ایکسپریس فورم‘‘ ملتان میں گفتگو۔
مشال کے خاندان کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے اور اس کی بہنیں آج بھی اسکول نہیں جارہیں، مقررین کا اظہار خیال
ساری سیاست ہی معاشرے کو آلودہ کرنے اور حصول اقتدار کے لیے ہر جائز و ناجائز حربہ استعمال کرنے پر تندہی سے مصروف ہے۔
مارکیٹ میں دستیاب تقریباً 76 فیصد شہد نقلی ہے جسے دکاندار اصلی کہہ کر اور لوگوں کو بیوقوف بناکر بیچ دیتے ہیں
مگرمچھ ایک گھر کے سوئمنگ پول میں گھس آیا اور مزے سے تیرنے لگا جسے پولیس ’گرفتار‘ کرکے لے گئی
شہباز شریف نے ایک اسپتال ایسا نہیں بنایا جس میں ان کا اپنا علاج ہو، عمران خان
سابق صدر کو سیکیورٹی فراہم کی جائے وہ واپس آکر مقدمات کا سامنا کرنا چاہتے ہیں، مشرف کے وکیل کی درخواست
توبہ ایسی نیکی ہے جو اللہ کی بارگاہ میں جلد قبول ہوتی اور اللہ کو محبوب ہے۔
امریکا اور پاکستان کے درمیان باہمی رابطے موجودہ حالات میں انتہائی اہم ہیں۔
پاکستان کی کوششوں سے فرقہ ورانہ اور دہشت گردی کے واقعات کم ہوگئے، امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی
پشاور زلمی کی جانب سے تمیم اقبال نے 36 اور محمد حفیظ نے 29 رنز کی اننگز کھیلی۔
225 مربع ناٹیکل میل پر محیط ’وانشین میرین ٹیسٹ سائٹ‘ میں ہر طرح کی جدید سہولیات موجود ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا
مجرم کو پھانسی پر لٹکانے سے قبل ہائیکورٹ میں اپیل کرنے کا حق ہوتا ہے۔
ادارے ایک دوسرے کی عزت کریں اور قانون کے مطابق چلیں، وزیر اعظم
’’لیاری از یونائیٹڈ‘‘ گانے کے ساتھ مقامی اسکول کے بچوں کی گھروں کو واپسی بھی عکسبند کی گئی ہے۔
ڈاکوؤں نے26لاکرز کاٹے جن میں سے9میں طلائی زیورات، ایک لاکر میں گھر کے کاغذات موجود تھے،باقی خالی نکلے
ماہرین نے ٹیکے میں دو اہم اجزا شامل کرکے چوہوں میں سرطانی رسولیوں کا کامیاب علاج کیا
کوشش ہے کہ تنازعات کو مل بیٹھ کر حل کیا جائے، فیصل سبزواری
سپریم کورٹ نے راؤ انوار کو 27 جنوری کو ذاتی حیثیت سے طلب کرلیا
’’پدماوت‘‘ کی ریلیز سے امن و امان کی صورت حال بگڑنے کا خطرہ ہے اس لئے اس پر دوبارہ پابندی لگائی جائے، درخواست میں موقف
نئے ریفرنس میں 7 گواہان شامل کئے گئے اور تحقیقات میں ملنے والے نئے شواہد کو بھی مقدمے کا حصہ بنایا گیا۔
تاریخ چھ جولائی سے بڑھاکربیس جولائی کردی گئی، تاخیر کی وجہ نہیں بتائی گئی
بصیر نے فر فر فیض صاحب کے کئی اشعار سنا دیے، مجرم کی حالت دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی
دہشت گرد لاہور میں پولیس ناکوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
4 افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث لاہور منتقل کردیا گیا ہے، ایم ایس سول اسپتال
عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مندوں کیلیے فارم پارٹی ویب سائٹ پر موجود ہے، انیس قائمخانی
عارف احمد الزرعونی نے من پسند نمبر پلیٹ پچاس لاکھ ڈالر میں خرید کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔
مزدور تنظیمیں استحصال سے بچاؤ کے لیے ڈھال کا کام اور زیادتی اور ظلم و ستم کے خلاف اجتماعی قوت فراہم کرتی ہیں۔
ضروری نہیں کہ سعودی عرب جاکر ہر کوئی سیاست کرے، وزیر داخلہ