- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
نگراں وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے شہبازشریف دورمیں رکھے گئے اعلیٰ افسران کوفارغ کردیا
لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت نے شہبازشریف دورمیں کنٹریکٹ پررکھے گئے اعلیٰ افسران کوفارغ کردیاہے۔
پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے شہباز شریف دور حکومت میں کنٹریکٹ پر رکھے گئےبڑے اداروں کے اعلیٰ افسران کو گھر بھیج دیا جبکہ فارغ کئے گئے محکموں کے سربراہوں میں ڈی جی اولڈ سٹی کامران لاشاری، سیکریٹری قانون ابوالحسن نجمی،اور ایم ڈی میٹروبس اتھارٹی سبطین مغل حلیم شامل ہیں ۔
ڈی جی ریسکیو ون ون ٹو ٹو ڈاکٹررضوان نصیر، ایم ڈی فرانزک لیب ڈاکٹراشرف، اورصوبائی محتسب پنجاب جاویدمحمودکوبھی گھر بھیج دیا گیا ہے۔ کنسلٹنٹ پنجاب پولیس میجرمبشراللہ ورک، ایم ڈی سا لڈ ویسٹ منیجمنٹ احمدرافع عالم، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چئیرمین راجہ انور اور چئیر مین پنجاب ریونیواتھارٹی افتخارقطب کی بھی پکی چھٹی کرادی گئی ہے ان کے علاوہ کچھ اور اعلیٰ افسران کوبھی ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔