آرمی چیف تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

آرمی چیف اپنے ہم منصب سمیت دیگر چینی حکام سے بھی ملاقات کریں گے


ویب ڈیسک September 16, 2018
آرمی چیف اپنے ہم منصب سمیت دیگر چینی حکام سے بھی ملاقات کریں گے (فوٹو: فائل)

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے جہاں وہ اپنے ہم منصب سمیت دیگر چینی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔



ملاقاتوں میں پاک چین اقتصادی راہداری، خطے میں امن و امان سمیت دیگر معاملات پر بات کی جائے گی۔

مقبول خبریں