فرانسیسی وزیراعظم اور اہم وزرا صدر کی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مشتعل مظاہرین سے مذاکرات کریں گے