قاہرہ یونیورسٹی کے قریب مرسی کے مخالفین نے اخوان المسلمون کے کارکنوں پر حملہ کردیا، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔