مجددی نے افغانستان سے روس کی مداخلت اور تسلط کو ختم کرنے کے لیے طویل جنگ کی اور روس کے انخلاء کے بعد پہلے صدر بنے