اس سے قبل بھی سیکیورٹی کو چکمہ دے کر خود تک پہنچنے والے ایک شائق کے ساتھ وکٹ پر ہی ’’آنکھ مچولی‘‘ کا کھیل بھی کھیلا۔