لیگی رہنماکے خلاف2004 میں تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،مقدمہ دفعات 186 اور431 کے تحت درج کیا گیا۔