- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سال طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
- بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا
- بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ
- کراچی : تین ڈاکو پولیس اہلکار سے بائیک چھین کر فرار، چوتھا زخمی حالت میں گرفتار
- افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی
- 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان
انٹرنیشنل اسٹارز نے ورلڈ کپ کے لیے سامان باندھنا شروع کردیا
نئی دہلی: آئی پی ایل میں شریک انٹرنیشنل اسٹارز نے ورلڈ کپ میں شرکت کیلیے اپنا سامان باندھنا شروع کردیا میگا ایونٹ کیلیے منتخب ہونے والے پلیئرز اپنی اپنی ٹیموں کو بیچ منجھدار میں چھوڑ کر نیشنل ڈیوٹی پر لوٹنے والے ہیں۔
سب سے پہلے رخصت ہونے والوں میں جونی بیئر اسٹو شامل ہیں جو سن رائزرز حیدرآباد کی جانب سے اپنے اس سیزن کے آخری میچ میں صفر پر آؤٹ ہوئے،اس سے قبل 9 اننگز میں وہ 445 رنز بناکر نمایاں رہے۔
حیدرآباد کے ایک اور بیٹسمین ڈیوڈ وارنر آئندہ ہفتے آسٹریلوی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ انٹرنیشنل اسٹارز کے آخری اسٹیج پر رخصت ہونے سے آئی پی ایل کی چمک دمک ماند پڑسکتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔