اوم پوری کی اہلیہ نندیتا نے اپنے شوہر کے خلاف تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے تھانے میں شکایت درج کرادی۔۔