قبل ازیں صدر ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو ہواوے کو آلات اور ٹیکنالوجی کی فراہمی پر پابندی عائد کر رکھی تھی