مہاتیر محمد کا تحفہ ملائیشین کار عمران خان کو مل گئی

گاڑی مشیرتجارت عبدالرزاق داؤدکے حوالے کی گئی۔


Numainda Express December 17, 2019
گاڑی مشیرتجارت عبدالرزاق داؤدکے حوالے کی گئی۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ملیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو تحفے میں پروٹون ایکس 70 گاڑی بھجوا دی گئی۔

ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کو پروٹون ایکس 70 گاڑی بطور تحفہ دینے کی تقریب کا انعقاد ملائشین ایمبیسی میں منعقد ہوئی۔ گاڑی مشیرتجارت عبدالرزاق داؤدکے حوالے کی گئی۔

مقبول خبریں