پاک افغان دوستی اسپتال طورخم، تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال لنڈی کوتل اور جمرود میں بھی ایمرجنسی اسپاٹس ڈکلیئر کردیئے گئے