براوو نے دھونی سے متعلق اپنے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی

براوو نے نئے گانے میں اپنی آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کے کپتان دھونی کو خراج تحسین پیش کیا ہے


Sports Desk April 22, 2020
براوو نے دھونی سے متعلق اپنےگانے کی پہلی جھلک جاری کردی

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی سے متعلق اپنے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی، انھیں یہ گانا آئی پی ایل کے دوران بھارت میں جاری کرنا تھا مگر کورونا وائرس کی وجہ سے لیگ غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی ہوچکی ہے۔

اس سے قبل ''چیمپئنز'' سے شہرت پانے والے براوو نے نئے گانے میں اپنی آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کے کپتان دھونی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مقبول خبریں