شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا

شہباز شریف نے عطااللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کروایا تھا


ویب ڈیسک May 22, 2020
شہباز شریف نے عطااللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کروایا تھا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ اب سامنے آگئی ہے، رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔

خیال رہے قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کروایا تھا۔

مقبول خبریں