کووڈ 19 کے پیش نظر ایمرجنسی ریلیف ایکٹ کے تحت فیسوں میں طلبا کو 20 فیصد رعایت دی گئی تھی جو واپس لے لی گئی