وفاقی حکومت، پاکستان اسٹیل ملز اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، ملازمین کی برطرفی کو غیرقانونی قرار دینے کی استدعا