- طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
چارسدہ، ایم پی اے سلطان محمد خان 5 ساتھیوں سمیت کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار
چار سدہ: پولیس نے چار سدہ سے قومی وطن پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان کو 5 ساتھیوں سمیت کار سرکار میں مداخلت اور غیر قانونی اسلحہ کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ رات شادی کی ایک تقریب میں بلا اشتعال فائرنگ کے بعد جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو نا معلوم افراد نے پولیس کی موبائل پر بھی فائرنگ کر دی جس کے بعد پولیس نے شک کی بناء پر متعدد افراد کو حراست میں لیا تو ایم پی اے سلطان محمد خان اپنے محافظوں سمیت ان افراد کو چھڑانے پولیس اسٹیشن پہنچ گئے اور ان کے محافظوں نے پولیس اہلکاروں پر اسلحہ تان لیا جس پر پولیس نے سلطان محمد خان اور ان کے 5 ساتھیوں پر کار سرکار میں مداخلت اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات درج کر کے انہیں جیل بھیج دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔