سری لنکا نے دن کے اختتام تک دوسری اننگز میں 65 رنز پر 2 وکٹیں گنوادیں،خسارہ ختم کرنے کیلیے مزید 160 رنز کی ضرورت ہے۔