کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا

اس اعزاز کیلیے اپنے قریبی حریف لیونل میسی، رونالڈینہو اور محمد صلاح کو شکست دی۔


Sports Desk December 29, 2020
اس اعزاز کیلیے اپنے قریبی حریف لیونل میسی، رونالڈینہو اور محمد صلاح کو شکست دی۔ فوٹو: فائل

کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا۔

35 سالہ فٹبالر کرسٹیانو رونا نے دبئی میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کرکے ایوارڈ وصول کیا، وہ اب تک 5 چیمپئنز لیگ ٹائٹل، مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے 3 پریمیئر لیگ اور رئیل میڈرڈ کیلیے2 لالیگا ٹائٹلز جیت چکے ہیں، اس کے ساتھ انھوں نے پرتگال کی جانب سے نیشنز لیگ بھی جیتی ہے۔

مقبول خبریں