بھارت میں ٹی وی شو کے دوران بی جے پی رہنما پر چپل پھینک دی گئی

چپل پھینکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی


ویب ڈیسک February 24, 2021
چپل پھینکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

ٹی وی شو کے دوران مہمان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے لیڈر پر چپل پھینک دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو نیوز چینل پر ایک ٹی وی شو کے دوران ریاست آندھرا پردیش میں بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما وشنو وردھان ریڈی پر مہمان نے چپل پھینک دی، ٹی وی شو میں آئے مہمان کی شناخت کولی کپوڈی راؤ کے نام سے ہوئی ہے جو مقامی تنظیم کے عہدیدار ہیں جب کہ چپل پھینکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

مقبول خبریں