جسٹس فائز سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے

جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن تبدیل


ویب ڈیسک August 18, 2021
جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن تبدیل

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔

جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیدیا

جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن بھی تبدیل ہو گئی جس کے نتیجے میں جسٹس قاضی فائز عیسی جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔

مقبول خبریں