354 روپے والے فی کلو برانڈڈ گھی کا پیکٹ 392 روپے اور برانڈڈ آئل کی فی کلوقیمت 355 سے بڑھ کر 388 روپے کردی گئی