- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
’خان صاحب آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ اداکار فیصل قریشی کا وزیراعظم کیلئے پیغام
کراچی: اداکار فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ نے وزیراعظم عمران خان کے لیے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
آج قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی جائے گی جس میں فیصلہ ہوگا کہ عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں۔
تاہم قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل فنکاروں نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔
اداکار فیصل قریشی نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ ثنا فیصل کے ہمراہ عمران خان کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے’’خان صاب آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے، اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں، پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے، اللہ کامیاب کرے‘‘۔
اداکار شان شاہد نے بھی ٹوئٹر پر عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’وطن پر نثار ہونے کو تیار ہوگیا۔ اک شخص ڈھال سے اب تلوار ہوگیا۔ اب رہے حق پر نہیں سواری کا انتظار۔ اک شخص قوم کے دلوں پر سوار ہوگیا۔ اس یقین سے کیا لڑوگے جو بولے ہے ایاک نعبدو۔ اک شخص کے فیصلے سے ہمیں پیار ہوگیا۔
Watan per nisaar honay ko tayaar ho gaya .ek shaks dhaal sai ab maire talwaar ho gaya ..ab rahe haq per nahee sawaree ka intezaar ..ek shaks qaum kai diloon per sawaar ho gaya.
Us yaqeen sai kya Laroo gai jo bolay hai eya ka nabadoo..ek shaks kai faislay sai hamain pyaar ho gaya pic.twitter.com/opQWp927nv— Shaan Shahid (@mshaanshahid) April 1, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔