کویت میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل حکومت مستعفی

ویب ڈیسک  منگل 5 اپريل 2022
کویت کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ ہونا تھی:فوٹو:فائل

کویت کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ ہونا تھی:فوٹو:فائل

کویت سٹی: کویتی پارلیمنٹ میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل حکومت نے استعفیٰ دے دیا۔

کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ولی عہد شیخ میشعل ال احمد ال صباح کو وزیراعظم شیخ صباح ال خالد کی جانب سے حکومت کے استعفے کا خط موصول ہوگیا ہے۔

خبراپ ڈیٹ کی جارہی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔